مسلح جدوجہد کرنے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیرداخلہ بلوچستان

Indonesia Berita Berita

مسلح جدوجہد کرنے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیرداخلہ بلوچستان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

آپریشن عزم استحکام پر بلوچستان حکومت کو اعتماد میں لیا گیا ہے، ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا: ضیا لانگو کی میڈیا سے گفتگو

وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ مسلح جدوجہد کرنےوالوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، معصوم لوگوں کونشانہ بنانے والے راہ راست پر آجائیں تو ہی مذاکرات کر سکتے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات خالق آباد میں ہونے والے حملے کے بعد آپریشن جاری ہے، مسلح افراد نے لیویز اور ایف سی چیک پوسٹ سمیت پی پی ایل کے کیمپ پرحملہ کیا، پی پی ایل کے اہلکاروں نے 2 سال قبل کام ختم کردیا تھا۔ شعبان کے پکنک پوائنٹ سے اغوا کیے گئے 10 افراد کی بازیابی کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، شہر میں ایل پی جی کی دکانیں بندحیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، شہر میں ایل پی جی کی دکانیں بندایل پی جی کا کاروبار کرنے والوں کو این او سی لینا ہوگی، آبادی میں کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ہوگی: ڈپٹی کمشنر
Baca lebih lajut »

کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیاکنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیااداکارہ نے اپنی حمایت نہ کرنے والوں کو حسد نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا
Baca lebih lajut »

سندھ حکومت نے کراچی والوں کو مسلح کرنے کا مصطفیٰ کمال کا مطالبہ بچگانہ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت کا  کہنا ہے کہ کراچی کے پیچیدہ چیلنجز پر  مصطفیٰ کمال کی تجاویز غیر ذمہ دارانہ اور بچگانہ ہیں، مصطفیٰ کمال سستی شہرت کے لئے نسل پرستی اور عدم تحفظ کے خوف کو ہوا دے رہے ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مصطفیٰ کمال نے نیب چیئرمین کے خلاف بیان داغا اور پھر معافی...
Baca lebih lajut »

ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والوں کو مضبوط معیشت ہضم نہیں ہو رہی: وزیر اطلاعاتڈیفالٹ کی باتیں کرنے والوں کو مضبوط معیشت ہضم نہیں ہو رہی: وزیر اطلاعاتسرمایہ کاری روکنے کے لیے ٹوئٹ کرنے والے اپنے ٹوئٹ سے انکار ی ہیں اور پوری پی ٹی آئی میں قول و فعل کا تضاد ہے: وفاقی وزیر اطلاعات
Baca lebih lajut »

یوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواجیوم تکبیر پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، مسلح افواجمسلح افواج اور قوم اُن تمام لوگوں کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں جنکی وجہ سے پاکستان ایٹمی طاقت بنا
Baca lebih lajut »

اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ پالیسی میں عمران خان کیلئے کوئی لچک نہیں: سہیل وڑائچاسٹیبلشمنٹ کی موجودہ پالیسی میں عمران خان کیلئے کوئی لچک نہیں: سہیل وڑائچعمران خان کے فوج سے مذاکرات ہوتے ہیں تو وہ مذاکرات نہیں ڈیل ہوگی: سینئر صحافی و تجزیہ کار
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:07:41