عمران خان کے فوج سے مذاکرات ہوتے ہیں تو وہ مذاکرات نہیں ڈیل ہوگی: سینئر صحافی و تجزیہ کار
/ فائل فوٹوسینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ پالیسی میں عمران خان کیلئے کوئی لچک نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی کا نواز شریف اور آصف زرداری سے اچھا تعلق ہے، محمود اچکزئی اسٹیبلشمنٹ مخالف اور جمہوریت حامی سیاست کرتے رہے ہیں، عمران خان واقعی محمود اچکزئی کو مذاکرات کا مینڈیٹ دیدیتے ہیں تو مثبت قدم ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ذاتی اختلاف یا اصولی اختلاف؟مجھے عمران خان اور تحریک انصاف سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے۔ عمران خان کرشماتی...
Baca lebih lajut »
عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریفمجھے اس سے کوئی غرض نہیں عمران خان کو جیل میں کون کون سی سہولیات مل رہی ہیں، صدر ن لیگ
Baca lebih lajut »
پشاور میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا، مرکزی کمیٹی کا اجلاس جاریلاہور میں مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، زونل کمیٹی
Baca lebih lajut »
سوناکشی کا مسلمان دوست سے شادی کا اعلان، سنہا خاندان میں پھوٹ پڑ گئیسنہا خاندان کا کوئی فرد شادی کی تقریبات میں شریک نہیں ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر پر حملے یا مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، رپورٹہیلی کاپٹر کے ملبے میں گولی کا کوئی سوراخ موجود نہیں، ایرانی فوج کی ابتدائی رپورٹ
Baca lebih lajut »
8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہپتہ نہیں آپ سے بات کرنے کا موقع ملے یا نہ ملے،عمران خان، فائز عیسیٰ کا عمران خان اور قانونی ٹیم کی ملاقات کرانے کا حکم
Baca lebih lajut »