ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر پر حملے یا مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، رپورٹ

Indonesia Berita Berita

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر پر حملے یا مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، رپورٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ہیلی کاپٹر کے ملبے میں گولی کا کوئی سوراخ موجود نہیں، ایرانی فوج کی ابتدائی رپورٹ

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر پر حملے یا مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، رپورٹآٹو انڈسٹری کی آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی کرنے کی تجویزٹی20 ورلڈکپ؛ عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیاحج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائدزمینی و سمندری راستے سے ٹرانزٹ ٹریڈ کے سامان کی ترسیل پر پابندیکراچی؛ گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد جھلس گئےہر چیز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس، آئی ایم ایف کی شرائط نے وزیراعظم کو مشکل میں ڈال دیاگل مہر؛ جیسے ویرانے میں...

ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ابتدائی تحقیقات میں کسی مشکوک سرگرمی یا ہیلی کاپٹر پر حملے کے ثبوت نہیں ملے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے سے ایک منٹ قبل واچ ٹاور اور فلائٹ کریو کے درمیان ہوئی آخری گفتگو میں کوئی مشتبہ بات سننے کو نہیں ملی۔ ہیلی کاپٹر کا ملبہ شمال مغربی پہاڑی سلسلے سے ملا جسے ایرانی ڈرونز نے تلاش کیا جب کہ سرچ آپریشن کے دوران شدید دھند اور انتہائی کم درجہ حرارت سے امدادی ٹیموں کو مشکلات کا سامنا رہا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی ہلال احمر کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملاہے، حادثے کاشکار ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سوار تھے۔
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے: فوج کی ابتدائی تحقیقاتایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے: فوج کی ابتدائی تحقیقاتہیلی کاپٹر نے بلندی پر پہاڑی سلسلے سے ٹکرانے کے بعد آگ پکڑ لی تھی جب کہ ہیلی کاپٹر کے ملبے میں گولی کا بھی کوئی سراغ موجود نہیں ہے: رپورٹ
Baca lebih lajut »

ہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی کے بچنے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدارہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی کے بچنے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدارحادثے میں ایرانی صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل گیا ہے، حادثے کے بعد صدر رئیسی کے بچنے اور زندہ ہونے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدار
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکا کا ردعملایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکا کا ردعملواشنگٹن : امریکی ترجمان نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیان جاری کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ایران نے ہیلی کاپٹر حادثے پر
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، متعدد سربراہان مملکت کا اظہار تشویشایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، متعدد سربراہان مملکت کا اظہار تشویشصوبہ مشرقی آذربائیجان سے واپسی کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے کی خبر پر مختلف ممالک کے سربراہان
Baca lebih lajut »

’’مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلایا‘‘ ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے قبل آخری سرگرمی’’مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلایا‘‘ ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے قبل آخری سرگرمیہیلی کاپٹر حادثے میں اپنی جان گنوانے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی آخری سرگرمی کیا تھی، اس حوالے سے رپورٹ سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:01:16