مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف

Indonesia Berita Berita

مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

یہ زہریلی دھاتیں ممکنہ طور پر دماغ یا اعضاء کی نشونما کو نقصان پہنچا سکتی ہیں

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیاقومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاریکراچی میں پارہ 39.

ان نوجوانوں میں 81 باقاعدگی کے ساتھ جبکہ 61 نوجوان کبھی کبھار اور 45 افراد وقفے وقفے سے ویپنگ کرتے تھے۔ برقی سیگریٹ کے استعمال کا تعین روز مرہ کے کش لگانے کی اوسط تعداد سے کیا گیا جس کے تحت باقاعدگی سے استعمال کرنے والے دن میں 27، وقفے وقفے سے ویپنگ کرنے والے 7.9 اور کبھی کبھار ای سیگریٹ پینے والے 0.9 کش لگاتے تھے۔

بعد ازاں ان افراد میں سیسہ، یورینیئم ور کیڈمیئم نامی دھاتوں کی نشان دہی کے لیے پیشاب میں موجود اشاریوں کا معائنہ کیا گیا۔ باقاعدگی کے ساتھ ویپنگ کرنے والے افراد میں کبھی کبھار ویپنگ کرنے والوں کے مقابلے میں یورینیئم کی بلند مقدار پائی گئی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ویپنگ کرنے والے قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیقویپنگ کرنے والے قلبی صحت کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیقتحقیق میں ویپنگ کرنے والوں میں ہارٹ فیلیئر کے امکانات 19 فی صد زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا
Baca lebih lajut »

صوبائی وزیر بلال یاسین کی موجودگی میں پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشافصوبائی وزیر بلال یاسین کی موجودگی میں پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشافلاہور: وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی موجودگی میں متعدد بچوں کا پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشاف ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا افغان ٹرانزٹ کی آڑ میں اسمگلنگ کی سہولتکاری کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی کا حکموزیراعظم کا افغان ٹرانزٹ کی آڑ میں اسمگلنگ کی سہولتکاری کرنیوالے افسران کیخلاف کارروائی کا حکمافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کرنے والوں کی سہولت کاری سرکاری افسران کر رہے ہیں: وزیراعظم کو پیش رپورٹ میں انکشاف
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ، ہائی کورٹ ججز کو بھجوائے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تفتیش میں اہم پیش رفتسپریم کورٹ، ہائی کورٹ ججز کو بھجوائے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تفتیش میں اہم پیش رفتسی ٹی ڈی کو خطوط سے ملنے والے پاؤڈر کی فارنزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے ،خط سے ملنے والے پاؤڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

امریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمیامریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمیبار میں جھگڑا کرنے والوں نے سیکیورٹی گارڈ کی بندوق چھین کر اسے قتل کردیا
Baca lebih lajut »

سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیسلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیآیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:37:40