مسئلہ فلسطین پر پاکستانی قوم متحد و یک آواز ہے، حافظ نعیم الرحمن

Indonesia Berita Berita

مسئلہ فلسطین پر پاکستانی قوم متحد و یک آواز ہے، حافظ نعیم الرحمن
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بیت المقدس کی آزادی ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانہ میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر زھیر زید سے ملاقات کی۔انہوں نے پاکستان میں تعیناتی پر نئے فلسطینی سفیر کو خوش آمدید کہا۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ آزادی فلسطین کی جد و جہد میں ہم فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ فلسطین کے حوالے سے ہماری وہی پالیسی ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح کی پالیسی تھی اور جس کا اعلان مسلمانان ہند نے 1940 میں قرار داد پاکستان پیش کرتے وقت کیا تھا۔ بیت المقدس کی آزادی ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔مسئلہ فلسطین پر پوری پاکستانی قوم متحد اور یک آواز ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشن غزہ کے عوام کی امداد کے لیے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے گی اور اس میں ہم مزید تیزی لائیں...

فلسطین کے سفیر نے پاکستان کے عوام اور جماعت اسلامی پاکستان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ فلسطینی پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں اور پاکستان کی حمایت فلسطینیوں کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔صہیونیت نسلی تفاخر پر مبنی ایک غیر انسانی نظریہ ہے جو غیر یہودی بے گناہ عوام حتی کہ بے گناہ خواتین اور بچوں کے قتل کو جائز سمجھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی نظریات سے پورے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہیں۔ ہم اسلامی ممالک کی حکومتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ مزید عملی اقدمات کی ضرورت ہے۔ ملاقات میں جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی بھی موجود تھے۔Nov 11, 2024 06:30 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان اور ایران کا سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاقپاکستان اور ایران کا سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاقمسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم حکومتی جال ہے، جلد بازی سے لگ رہا جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے: امیر جماعت اسلامیآئینی ترامیم حکومتی جال ہے، جلد بازی سے لگ رہا جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے: امیر جماعت اسلامیاگر آئینی عدالت اور عدالتی اصلاحات اتنی ہی ضروری ہیں تو 25 اکتوبر کے بعد لائیں، حکومتی جلد بازی سے تو لگ رہا ہے جیسے عدالت پر قبضہ کرنا ہے: حافظ نعیم
Baca lebih lajut »

گویا سب کا اس پر اتفاق ہےکہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے: امیر جماعت اسلامیگویا سب کا اس پر اتفاق ہےکہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے: امیر جماعت اسلامیآئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کا تقرر سنیارٹی پر نہیں، عدلیہ پر حکومت کا کنٹرول ہوگا: حافظ نعیم
Baca lebih lajut »

الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم پر جرمانہ عائد کردیاالیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم پر جرمانہ عائد کردیاحافظ نعیم الرحمان پر کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر قانونی کارروائی کریں گے، ترجمان دفترخارجہپاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر قانونی کارروائی کریں گے، ترجمان دفترخارجہلندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر تشویش ہے، دفترخارجہ
Baca lebih lajut »

پاکستان میں نظام کی تبدیلی کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمٰنپاکستان میں نظام کی تبدیلی کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمٰنچھبیسویں آئینی ترمیم سے عدلیہ و جج انکی مرضی کا ہوگا اور وہ طے کریں گے کہ انصاف کیسے دینا ہے، امیرجماعت اسلامی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 04:04:58