مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ سے خطے کی صورت حال کے حوالے سے گفتگو ہوئی ہے۔ ہماری بات چیت میں عالمی برادری سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے...
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے سمیت مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ اسرائیلی کارروائیاں عالمی و انسانی حقوق کی بھی کھلی خلاف ورزی ہیں۔مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی پاکستان اور ایران دونوں ملکوں کے لیے مشترکہ چیلنج ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے پاکستان کا مسئلہ فلسطین پر واضح اور دو ٹوک مؤقف ہے۔ اقوام عالم فلسطین میں جاری نسل کشی رکوانے میں ناکام رہیں۔انہوں نے کہا کہ خطے میں اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے اجتماعی کاوشیں درکار ہیں۔...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »
کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدیکمیٹی کالج انتظامیہ کا فوری رسپانس اور پولیس کے معاملے سے نمٹنے سمیت تمام پہلوؤں کا جائزہ لے گی: حکام
Baca lebih lajut »
پاکستان اور ترکیہ مل کر درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرسکتے ہیں، نائب وزیراعظمترکیہ کے 101 ویں یوم جمہوریہ اور قومی دن کے موقع پرترکیہ کے سفارت خانے کے زیر اہتمام عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
Baca lebih lajut »
تیسرے ٹیسٹ میں پچ کو قومی ٹیم کیلئے سازگار بنانے کی کوشش، پچ سکھانے کیلئے ہیٹرز کا استعمالپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا
Baca lebih lajut »
کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیااس موقع پر صدر اور وزیراعظم پاکستان کے مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
Baca lebih lajut »
پاکستان امن کیلئے ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ ہے: اسرائیلی حملوں پر وزیراعظم کا بیانایسے حملے نا صرف خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں بلکہ آزادی کے اصولوں اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »