مسئلےکی بنیاد ووٹ کی چوری ہے، ملک میں اس وقت کوئی حکومت نہیں: مولانا فضل الرحمان

Jui Berita

مسئلےکی بنیاد ووٹ کی چوری ہے، ملک میں اس وقت کوئی حکومت نہیں: مولانا فضل الرحمان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اتنے انتظامات کے باوجود پی ٹی آئی والے ڈی چوک کیسے پہنچے؟ سیاسی کارکن کے جذبات مخلصانہ ہوتے ہیں قیادت کو انہیں صحیح لائن دینی چاہیے، سربراہ جے یو آئی

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ جوکچھ ہوا اس کی وجہ ووٹ کی چوری ہے، اداروں کو الیکشن سے دور رہنا ہوگا، پاکستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کوئی سیاسی کارکن جان سے گیا ہے تو وہ بھی ہمارے ملک کا نقصان ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کا جوان شہید ہوا ہے تو بھی ہمارا نقصان ہے۔ اتنے انتظامات کے باوجود پی ٹی آئی والے ڈی چوک کیسے پہنچے؟ پاکستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں، بلوچستان میں بھی کوئی حکومت نہیں، ملک میں سنجیدہ حکومتوں کا ہونا ضروری ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرتے تو خطرناک ڈرافٹ پاس ہو جاتا، فضل الرحمن26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرتے تو خطرناک ڈرافٹ پاس ہو جاتا، فضل الرحمنآئینی ترمیم میں ہمارے ووٹ نہ ہوتے تو خطرناک ڈرافٹ پاس ہو جاتا، مولانا فضل الرحمان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

ویڈیو: مولانا نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع انتظامی معاملہ قرار دیدیاویڈیو: مولانا نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع انتظامی معاملہ قرار دیدیاآرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں اضافہ انتظامی معاملہ ہے ، یہ سب ماضی میں بھی ہوتا رہا ہے: مولانا فضل الرحمان
Baca lebih lajut »

27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشیددو بندوں عمران خان اور مولانا فضل الرحمان نے ہی ملک و قوم کی عزت بڑھائی ہے، سابق وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »

امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصفامریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصفایک شخص کی خاطر کوئی تعلقات خراب نہیں کرے گا، امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، وہاں پاکستان سے زیادہ مضبوط اسٹیبلشمنٹ ہے: ویر دفاع کی گفتگو
Baca lebih lajut »

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمٰنعمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمٰنجمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے، اپنے مفادات کے لیے جمہوریت پر سمجھوتا کیا، سربراہ جے یو آئی
Baca lebih lajut »

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلےمولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلےحکومت نے سیاست پر توجہ دی،قیام امن پر نہیں،صوبے کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں: مولانا فضل الرحمان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 08:13:52