جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے، اپنے مفادات کے لیے جمہوریت پر سمجھوتا کیا، سربراہ جے یو آئی
مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے رابطہ کرکے پی ٹی آئی کو ملاقات کی اجازت نا دینے کا شکوہ کیا، ذرائع فوٹو: فائلجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے۔ سیاستدانوں نے اپنے مفادات کے لیے جمہوریت پر سمجھوتا کیا۔انہوں نے خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی ذمے داری ہے کہ خواجہ آصف کے معاملے میں قانون کے مطابق کارروائی...
انہوں نے مزید کہا کہ نہ ہم امریکا کی سیاست میں مداخلت کرتے ہیں نہ انہیں اپنے ملک میں مداخلت کی اجازت دے سکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے سوال پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا میں ری پبلکن کی حکومت ہو یا ڈپلومیٹس کی، دنیا کے لیے ان کی پالیسی ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔ فضل الرحمن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں اپنے کردار کی تردید بھی کی۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران کی رہائی کی کوششوں میں میراکوئی کردارنہیں ہے: فضل الرحمانامریکا کی سیاست میں مداخلت کرتے ہیں نہ انہیں اپنے ملک میں مداخلت کی اجازت دے سکتے ہیں: سربراہ جے یو آئی
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارمیرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ میں تو گرفتار تھا، عمران خان
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
Baca lebih lajut »
وزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیانہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، خواجہ آصف
Baca lebih lajut »
مولانا کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے، بلاول کی سب کو 26 ویں آئینی ترمیم کی پیشگی مبارکباد26 ویں آئینی ترمیم میں کوئی متنازع پوائنٹ نہیں بچا، مولانا فضل الرحمان کا کردار تاریخ یاد رکھے گی: چیئرمین پیپلز پارٹی
Baca lebih lajut »
آئینی ترامیم پر حمایت: بلاول، اسحاق ڈار، محسن نقوی فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر موجودآصف زرداری کی آمد متوقع، پی ٹی آئی وفد عمران خان کا پیغام لے کر فضل الرحمان کی جانب روانہ
Baca lebih lajut »