مراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈا

Indonesia Berita Berita

مراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بانی کو کچھ بڑا ہونے کا پتا تھا لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ ارشد شریف کا قتل ہوگا

میئر کراچی کی رات گئے ایم اے جناح روڈ آمد، پیچ ورک کے کام کا جائزہ لیاکراچی؛ شہری کو لوٹنے والے دو ڈاکو عوام کے تشدد سے ہلاکعدالتی چھٹیاں ختم، سپریم کورٹ میں آج صبح نئے عدالتی سال کی تقریب منعقد ہوگیایرانی صدر 11 ستمبر کو اپنا پہلا غیر ملکی دورہ کریں گےبھارت؛ لکھنو میں تین منزلہ کمرشل عمارت منہدم، 8 افراد ہلاکگورنر کے پی کا وزیراعلیٰ کے مشیر کی تقرری کی منظوری سے انکارقصور؛ کمرشل پراپرٹی کوبطورزرعی اراضی ٹرانسفر کرواکر کروڑوں غبن کرنے کا اسکینڈلسینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم سینئر...

فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو کہہ کر آیا تھا کہ آپ پر حملہ ہونے والا ہے، سابق وزیر اعظم پر حملہ ان کی جان لینے کیلیے ہی ہوا تھا، ان کے ساتھ پارٹی کی سینئر لیڈرشپ موجود ہی نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ ارشد شریف کو دبئی سے جانے پر ارسلان ستی نامی شخص نے دباؤ ڈالا جسے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے اپائنٹ کرایا تھا۔

انہوں نے کہا کہ فیض حمید کی گرفتاری سے گھٹن کا ماحول ختم ہوا، ٹاپ سٹی انکوائری میں بہت سے لوگوں کے کیرئیر تباہ ہوئے، اس پوری گیم کے اندر کریڈٹ تگڑے جمہوری آدمی چوہدری نثار کا تھا جس نے اسٹینڈ لیا، کھڑے ہوئے اور انکوائری کرائی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بہتری کیلیے اسمبلی جو بھی فیصلہ کرے گی قانون سازی اسی کے مطابق ہوگی، سب ہو جائے گا ’ملک اور قوم کا وسیع ترمفاد‘ میری یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بیرسٹر سیف نے علی امین گنڈاپور اور مراد سعید میں رابطے کی تردید کر دیبیرسٹر سیف نے علی امین گنڈاپور اور مراد سعید میں رابطے کی تردید کر دیمراد سعید صوبے کے انتظامی معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کر رہے، شکیل خان کے معاملے پر وزیراعلیٰ نے مراد سعید سےکوئی بات چیت نہیں کی: بیرسٹر سیف
Baca lebih lajut »

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی ارشد ندیم کو پنجابی میں مبارک بادبھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی ارشد ندیم کو پنجابی میں مبارک بادارشد ندیم آپ اس جیت کے مستحق تھے، بھارتی اداکارہ کا پیغام
Baca lebih lajut »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا گھر کیسا ہے اور وہ انعامی رقم کا کیا کریں گے؟گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا گھر کیسا ہے اور وہ انعامی رقم کا کیا کریں گے؟سوشل میڈیا پر پنجاب کی تحصیل میاں چنوں کے گاؤں میں موجود ارشد کے گھر کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔
Baca lebih lajut »

جنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف، پورا واقعہ بھی بتادیاجنید خان کا صنم سعید کو دوران شوٹنگ اصل میں تھپڑ مارنے کا انکشاف، پورا واقعہ بھی بتادیایہ میرے کیرئیر کے شروع شروع کے دن تھے، اس ڈرامے میں ایک سین تھا جس میں مجھے صنم سعید کو تھپڑ مارنا تھا: جنید خان
Baca lebih lajut »

کھیلوں میں نمایاں خدمات پر 7 کھلاڑیوں کیلیے سول ایوارڈ کا اعلانکھیلوں میں نمایاں خدمات پر 7 کھلاڑیوں کیلیے سول ایوارڈ کا اعلانارشد ندیم، نادر مگسی، مراد سدپارہ مرحوم سمیت دیگر کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا
Baca lebih lajut »

’کنیادان‘ کے وقت اذان کی آواز سب سے خوبصورت لمحہ تھی: ظہیر اقبال’کنیادان‘ کے وقت اذان کی آواز سب سے خوبصورت لمحہ تھی: ظہیر اقبالسوناکشی اور ظہیر اقبال23 جون کو ممبئی میں اداکارہ سوناکشی کے گھر میں منعقدہ سادہ سی تقریب میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:54:39