مذاکرات اور سیاسی قید: تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی رائے

राजनीति Berita

مذاکرات اور سیاسی قید: تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی رائے
POLITICSMOCKINGPOLITICAL PRISONERS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

شوکت یوسفزئی، خلیل طاہر سندھو اور شہلا رضا نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام اسٹیٹ کرافٹ میں مذاکرات، سیاسی قیدیوں اور رول آف لا کے موضوع پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے جب مذاکرات ہوں گے تو یقیناً بہت سے ایشوز ہوں گے، مین ایشوز جن پر بات ہو سکتی ہے وہ یہ دو ہیں، ایسا بھی نہیں ہے کہ ہم کوئی فیور مانگ رہے ہیں لیکن اگر رول آف لا ہو گا انصاف ہو گا تو یہ لوگ رہا ہو جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام اسٹیٹ کرافٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان کبھی بھی کسی بھی صورت این آر او نہیں لے گا، ان مذاکرات کے دوران ہماری کوشش رہے گی کہ کم از کم عدالتی نظام پر پریشر ختم ہو رہنما مسلم لیگ (ن) خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ

سب سے پہلے سیاسی قیدی کی تعریف کرنی پڑے گی کہ سیاسی قیدی کون ہے، ہم سیاسی قیدی کی تعریف جانتے ہیں، سیاسی قیدی وہ ہوتا ہے جوکسی نظریے کی وجہ سے قید کیا جائے جیسے نیلسن منڈیلا تھا یا اور بہت سے لوگ تھے، جو ایک سسٹم کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے، یہ کون سے سسٹم کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے؟۔ ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ این آر او کی کسی نے آفر نہیں دی، اگر ہے تو وہ اس کا نام لے دیں ہم کس پوزیشن میں ان کو این آر او دے سکتے ہیں؟، کسی نے کسی کو نہیں کہا کہ آپ بنی گالہ جا کر ٹھہریں۔ رہنما پیپلزپارٹی شہلا رضا نے کہا کہ یہاں جو بات ہو رہی ہے فوہ صرف پاکستان پیپلزپارٹی نہیں ہے، تمام سیاسی جماعتیں ہیں اور ان کے سامنے یہ بات رکھی جائے گی تو اس سے ایک کوشش ہو گی کہ اتفاق رائے پیدا ہوکہ معاملات کس طرح حل کرنے ہیں اس میں پیپلزپارٹی کی اپنی کوئی شرط نہیں ہوگی۔ ہم یہ چاہیں گے کہ ہم جس طرح حکومت کو سپورٹ کر رہے ہیں تو حکومت کی سپورٹ کیلیے جو بھی راستے اسموتھ ہو سکتے ہیں ہم وہ کریں تو اگر اتفاق رائے پیدا ہو گا تو بالکل پیپلزپارٹی سپورٹ کرے گی، ملکی حالات کو بہتر کرنے کیلیے پیپلزپارٹی اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش بھی کرے گی اور سپورٹ بھی کرے گی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

POLITICS MOCKING POLITICAL PRISONERS RULE OF LAW PAKISTAN

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
Baca lebih lajut »

مذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشمذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشحکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کے سلسلے میں پیش رفت، حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل اور تحریک انصاف کی جانب سے سول نافرمانی کی کال کے سلسلے میں تفصیلات.
Baca lebih lajut »

عمران خان کا آخری کارڈ!!عمران خان کا آخری کارڈ!!تحریک انصاف کی تقریباً پوری قیادت حیران ہے کہ جیل میں قید اُن کےرہنما اور...
Baca lebih lajut »

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں: اسد قیصرحکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں: اسد قیصرملک کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پرجرگہ بلانے پرغورکررہے ہیں: رہنما تحریک انصاف
Baca lebih lajut »

راجہ پرویز اشرف: پی ٹی آئی کو مذاکرات سے زیادہ امیدیں نہیںراجہ پرویز اشرف: پی ٹی آئی کو مذاکرات سے زیادہ امیدیں نہیںپیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو حکومت کے ساتھ مذاکرات سے زیادہ امیدیں نہیں رکھنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات کا آغاز نیک شگون ہے اور پنجاب میں کچھ اختیارات حاصل کرنے کیلئے ان کی جماعت ن لیگ کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ نے ان کے مطالبے سے اتفاق کیا ہے کہ انہیں ان ڈویژنوں میں ترقیاتی کمیٹیوں، بورڈز اور اتھارٹیز میں شامل کیا جائے جہاں پیپلزپارٹی کی اکثریت ہے۔
Baca lebih lajut »

مذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت کی مذاکراتی کمیٹی اور تحریک انصاف کی کالمذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت کی مذاکراتی کمیٹی اور تحریک انصاف کی کالحکومت نے تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے جواب میں اپنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہاں حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور سول نافرمانی کی کال کے بارے میں معلومات شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:12:46