ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے گروپ ایڈیٹر ایاز خان کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب ہونے کیلیے شروع ہوئے ہیں، پچھلے ہفتے بیچ میں کچھ لگتا تھا کہ شاید ڈی ریل ہو جائیں گے نہیں ہو سکیں گے، کچھ چیزیں اس طرح کی ہو رہی تھیں لیکن پھر ہو گئے۔ انھوں نے کہا کہ مجھے رانا ثنا کی اس بات سے سو فیصد اتفاق ہے کہ یہ کامیاب ہوں گے۔
گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب ہونے کیلیے شروع ہوئے ہیں، پچھلے ہفتے بیچ میں کچھ لگتا تھا کہ شاید ڈی ریل ہو جائیں گے نہیں ہو سکیں گے، کچھ چیزیں اس طرح کی ہو رہی تھیں لیکن پھر ہو گئے۔
تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ چیزیں کسی کے لیے ٹھیک اور کسی کے لیے خراب ہونے جا رہی ہیں، حکومت مانتی ہے یا نہیں مانتی حکومت کے اپنے ہاتھ میں کچھ ہو تو پھر یہ بات ہے کہ حکومت مانتی ہے یا نہیں مانتی۔
مذاکرات حکومت پی ٹی آئی سیاسی ہیجان کامیابی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’پشپا 2‘ دنیا بھر میں 12 ہزار سے زائد اسکرینز پر 6 زبانوں میں ریلیز ہوگیفلم کے پہلے پارٹ پشپا: دی رائز کی بے مثال کامیابی کے بعد شائقین فلم کے دوسرے حصے کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »
پاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کے لیے کامیابی کے گھر کی قسمت کے بارے میں کہا کہ وہ تمام میچز خود ملک میں کرنا چاہتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعمذاکرات کے بیانات پی ٹی آئی کی جانب سے آرہے ہیں، جیل سے بیان آتے ہیں، بہنیں ایک اور بشریٰ بی بی کچھ اور بات کرتی ہیں، ہم آہنگی نہیں: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »
پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے طویل ملاقات، رہائی کے امکانات بڑھ گئےعافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکی حکام سے گفتگو مثبت رہی، امید ہے 20 جنوری سے پہلے ان کی رہائی سے متعلق بھی فیصلہ کرلیا جائے گا: سینیٹر بشریٰ انجم
Baca lebih lajut »
شام میں بشار الاسد کے والد کے مقبرے کو آگ لگا دی گئیمختلف علاقوں میں بشار الاسد اور ان کے والد کے پوسٹرز اورمجسمے ہٹائے جا رہے ہیں
Baca lebih lajut »
بشار حکومت کا خاتمہ: 18 سال کی عمر میں شامی جیل میں جانے والا لڑکا 57 سال کی عمر میں جیل سے باہر آیامعمر اب تک اپنے بھائی سے براہِ راست رابطہ قائم نہیں کر سکے ہیں اور تصویر کے ذریعے ان کا پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »