مذاکرات کے بیانات پی ٹی آئی کی جانب سے آرہے ہیں، جیل سے بیان آتے ہیں، بہنیں ایک اور بشریٰ بی بی کچھ اور بات کرتی ہیں، ہم آہنگی نہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کبھی سول نافرمانی اور کبھی مذاکرات کی بات کرتی ہے جو ماحول انہوں نے بنادیا ہے کہ اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے۔
انہوں نے کہا کہ لوگ جائیدادیں بیچ کر اپنے بچوں کوبھیجتےہیں، چند ماہ بعد ان کے بچوں کی لاش آتی ہے یاجیلوں میں ہوتے ہیں، سارا سسٹم بردہ فروشوں سے ملا ہوا ہے، یہ لوگ بچوں سے جو پیسے لیتے ہیں وہ اوپر تک بانٹے جاتے ہیں جو لوگ ان کو روکنے والے ہیں وہ بھی پیسے لیتے ہیں اور جس سسٹم کوانہیں روکنا ہے وہ کمپرومائزڈہے۔اس سے قبل بھی مذاکرات ہوئے لیکن ایک اسٹیج سے قبل رابطہ ختم ہوگیا: بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگوان کا کہنا تھاکہ سیاسی حالات معمول پرہیں، مختلف پارٹیاں ہیں یہاں ایک دوسرے سے گلے شکوے ہوتے رہتے...
ان کا مزید کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کے جیل سے کچھ بیان آتے ہیں، بہنوں کے لاہور سے کچھ اور کےپی سے بشریٰ بی بی کے کچھ بیانات آتے ہیں، ان کے بیانات میں کوئی ہم آہنگی نہیں، پی ٹی آئی کبھی سول نافرمانی اور کبھی مذاکرات کی بات کرتی ہے، جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے کہ اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصفکے پی حکومت ایک بار پھر پنجاب اور اسلام آباد پر حملہ آور ہو رہی ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کی توقع نہیں ہونی چاہیے: وزیر دفاع
Baca lebih lajut »
حکومت یا کسی خلائی مخلوق کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا، عمر ایوبپی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے کوئی این جی او نہیں ہے، عمر ایوب
Baca lebih lajut »
فیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے اسے سیاسی نہ بنایا جائے، بیرسٹر گوہریہ فوج کا اندرونی احتساب ہے جو وہ کر رہی ہے پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
24 نومبرکا احتجاج مؤخر ہوگا نہ معطل، جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائےگا: عمران خانپارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو باہر نہ نکلا تو اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
رانا احسان افضل: عوام کو جو مشکلات آرہی ہیں اس کی ذمے دار بھی پی ٹی آئی ہےوزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل نے کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی۔ انہوں نے کہاکہ فیصل آباد اور لاہور میں انٹرنیٹ کی کوئی بندش نہیں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو رہا کرانے پر ان کا تمام فوکس ہے اور عوام کو جو مشکلات آرہی ہیں اس کی ذمے دار بھی پی ٹی آئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کی صورتحال دیکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر لینے چاہئیں۔
Baca lebih lajut »