مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

Jui Berita

مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

بل پر 10 دن تک دستخط نہیں ہوتے تو کیا وہ خودبخود ایکٹ نہیں بن جاتا؟ مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہےکہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا، بل پر 10 دن تک دستخط نہیں ہوتے تو کیا وہ خودبخود ایکٹ نہیں بن جاتا؟

ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط ہوگئے تو مدارس بل پر دستخط کیوں نہیں ہوئے؟ سمجھتے ہیں کہ بل کا فوری نو ٹیفکیشن ہونا چاہیے، ہم اس ملک کے قانون کے ساتھ ہونا چاہتے ہیں، بے شمار رفاعی تنظیمیں، این جی اوز تعلیمی ادارے اسی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہیں، معاہدے میں لکھا ہے کہ تمام مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھول دیے جائیں، ہمیں بتائیں وفاق المدارس تعلیمات کےکسی ایک مدرسےکا اکاؤنٹ کھلا ہے ؟علما کے مقابلے پرعلما کو لایا جارہا ہے، ریاست سے...

ان کا کہنا تھا کہ اس متعلق عدالت بھی جانا پڑا تو جائیں گے، بل بنانے والے ہی اسے متنازع بنا کر لوگوں کو بل کے خلاف اکسا رہے ہیں، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی موجودگی میں شہبازشریف سے بات چیت ہوئی، وزارت قانون نے اس پر ڈرافٹ تیار کیا اور ہم نے قبول کیا، اس کے بعد اس ڈرافٹ پر آصف زرداری کے پاس اعتراض کی کیا گنجائش تھی، الیکشن سے پہلے بھی جو ڈرافت تیار ہوا تو وہ بھی سرکار نے بنایا تھا۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ہو رہے ہیں تو اچھی بات ہے، فیض حمید کا کورٹ مارشل ہمارے دائرے سے باہر اور فوج کے اندر کا معاملہ ہے۔فوج کو ہی بارڈر سنبھال کر ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے، اسکا ڈسپلن قائم ہے اللہ قائم ہی رکھے: جسٹس جمال

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بلاول سے ملاقات، فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پرصدر کے دستخط نہ ہونے پرتشویش کا اظہاربلاول سے ملاقات، فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پرصدر کے دستخط نہ ہونے پرتشویش کا اظہارمدارس رجسٹریشن بل پردونوں ایوانوں سے منظوری کے باوجود صدرکے دستخط کیوں نہیں ہوئے؟ فضل الرحمان
Baca lebih lajut »

نہیں پتا کہ مولانا کس بات کے مخالف ہیں؟ مسئلہ سمجھ آئے تو ہی حل ہوگا: وزیر مذہبی امورنہیں پتا کہ مولانا کس بات کے مخالف ہیں؟ مسئلہ سمجھ آئے تو ہی حل ہوگا: وزیر مذہبی امورمولانا صاحب کو اعتماد میں لے کر دینی مدارس رجسٹریشن بل پاس ہونا چاہیے لیکن کسی کو نہیں پتا کہ مولانا فضل الرحمان کس بات کی مخالفت کررہے ہیں؟ سالک چوہدری
Baca lebih lajut »

وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفون کا رابطہ: مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظاتوزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفون کا رابطہ: مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظاتوزیر اعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونیک رابطہ ہوا ہے۔ مولانا نے وزیراعظم کو مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ شہباز شریف نے بل پر تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
Baca lebih lajut »

بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مدارس رجسٹریشن بل کے بارے ملاقات کیبلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مدارس رجسٹریشن بل کے بارے ملاقات کیپی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ کر مدارس بل کے بعض مسائل پر اہم بحث کی۔ بلاول نے میڈیا سے یقین دہانی کی کہ صدر مدارس بل کی منظوری کے لیے دستخط کر دیں گے۔
Baca lebih lajut »

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان
Baca lebih lajut »

فضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن بل پر کل تک کی ڈیڈلائن دے دیفضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن بل پر کل تک کی ڈیڈلائن دے دیآپ نے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہم نے نہیں، 26 ویں ترمیم کےمسودےمیں اس پراعتراضات نہیں اُٹھائے گئے تو اب اعتراض کرنا بدنیتی ہے: جے یو آئی امیر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 15:52:07