وزیر اعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونیک رابطہ ہوا ہے۔ مولانا نے وزیراعظم کو مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ شہباز شریف نے بل پر تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
وزیر اعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولا نافضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا حکومت متفقہ بل کو متنازع بنانے سے گریز کرے ، مدارس کی آزادی،حریت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان جمعیت علمائے اسلام مدارس رجسٹریشن بل تحفظات
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بلاول سے ملاقات، فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پرصدر کے دستخط نہ ہونے پرتشویش کا اظہارمدارس رجسٹریشن بل پردونوں ایوانوں سے منظوری کے باوجود صدرکے دستخط کیوں نہیں ہوئے؟ فضل الرحمان
Baca lebih lajut »
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مدارس رجسٹریشن بل کے بارے ملاقات کیپی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ کر مدارس بل کے بعض مسائل پر اہم بحث کی۔ بلاول نے میڈیا سے یقین دہانی کی کہ صدر مدارس بل کی منظوری کے لیے دستخط کر دیں گے۔
Baca lebih lajut »
فضل الرحمان نے بلاول بھٹو سے ملاقات کرتے ہوئے مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیافضل الرحمان نے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ملاقات کرتے ہوئے مدارس رجسٹریشن بل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ حکومت صدر کے بل کو واپس بھیجا گیا ہے اور یہ امکان ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مدارس رجسٹریشن کا بل پیش کیا جائے۔
Baca lebih lajut »
مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج سے لاعلم نکلےحکومت نے سیاست پر توجہ دی،قیام امن پر نہیں،صوبے کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں: مولانا فضل الرحمان
Baca lebih lajut »
مدارس بل منظور کرو: فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہفضل الرحمان نے جے یو آئی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ ڈیڈ لاک کے معاملے پر اہم ہدایات جاری کردیں
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ٹرافی؛ میزبانی کے حوالے سے جنوبی افریقہ ہی لاعلمآئی سی سی اور کرکٹ جنوبی افریقہ کے درمیان کوئی رابطہ ہی نہ ہوا، رپورٹس
Baca lebih lajut »