افغانستان کے خلاف میچ میں محمد شامی کو شامل نہ کرنے پر بھارتی شائقین کرکٹ نے کپتان روہت شرما اور مینجمنٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت اپنے دوسرے میچ میں افغانستان کے مدمقابل تھا تاہم ان فارم فاسٹ بولر محمد شامی پلیئنگ الیون میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے اور ان کی جگہ بھارتی مینجمنٹ نے شردل ٹھاکر کو ٹیم کا حصہ بنایا۔
کئی بھارتی سپورٹرز ٹیم میں شامی کی عدم شمولیت پر ناخوش نظر آئے اور انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہوئے کپتان روہت شرما اور ٹیم مینجمنٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔Since today's match is against Afghanistan this might go unscathed but in a match against Eng/SA/NZ or knockouts this will make us bleed.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستانی صحافیوں کو ویزا نہ دینے پر بھارتی جرنلسٹ مودی حکومت پر برہممزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
زرین خان کے دھوکا دہی کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخزرین خان پر پیسے لینے کے باوجود تقریبات میں شرکت نہ کرنے کا الزام تھا
Baca lebih lajut »
پاکستانی صحافیوں کو ویزا نہ دینے نامور بھارتی جرنلسٹ مودی حکومت پر برہممزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
جج کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر جج کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی لاہور میں لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی،جسٹس راحیل کامران کے رخصت پر ہونے کے باعث درخواست پر سماعت نہ ہوسکی،پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری عظیم اللہ خان کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی،درخواست میں ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ ا
Baca lebih lajut »