محسن نقوی کا راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کا حکم

Indonesia Berita Berita

محسن نقوی کا راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کا حکم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رات گئے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کا دورہ کیا، منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے کمشنر راولپنڈی اور ایف ڈبلیو او کے حکام کو ضروری ہدایات دیں۔ محسن نقوی نے خالصہ خورد اڈیالہ انٹرچینج کی سائٹ کا بھی معائنہ کیا اور پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا...

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رات گئے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کا دورہ کیا، منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے کمشنر راولپنڈی اور ایف ڈبلیو او کے حکام کو ضروری ہدایات دیں۔ محسن نقوی نے خالصہ خورد اڈیالہ انٹرچینج کی سائٹ کا بھی معائنہ کیا اور پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اضافی ورک فورس لگا کر کام کی رفتار تیز کی جائے، نیسپاک کو پراجیکٹ...

متعلق ڈرائنگ کا کام جلد فراہم کیا جائے، ارتھ ورک سلو ہے اسے تیز کیا جائے اور ڈمپرز کی تعداد بڑھائی جائے۔ محسن نقوی نے کمشنر راولپنڈی کو پراجیکٹ کا باقاعدگی سے وزٹ کر کے رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کی اور کہا کہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کو خود مانیٹر کروں گا۔ بعدازاں محسن نقوی ایف ڈبلیو او کے کیمپ آفس پہنچے جہاں کرنل ندیم نے ارتھ ورک کے کام کے بارے میں بریفنگ دی اور وزیر اعلی کو پراجیکٹ سے متعلقہ دیگر امور سے بھی آگاہ کیا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا دورہ، کمیٹی روم ...وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا دورہ، کمیٹی روم ...وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا دورہ، کمیٹی روم میں اہم اجلاس وزیر اعلی محسن نقوی کا عوامی فلاح کے 34 ترجیحی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لئے دن رات محنت کی جائے۔ فلاح عامہ کے پراجیکٹس میں تاخیر کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔ منصوبوں سے متعلقہ امور کو فوری طور پر نمٹایا جائے۔...
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا نام لیکرکیریئر خطرے میں نہیں ڈال سکتیں؛ ماہرہ تنقید کی زد میںاسرائیل کا نام لیکرکیریئر خطرے میں نہیں ڈال سکتیں؛ ماہرہ تنقید کی زد میںفلسطین کی حمایت کرنے پر ماہرہ خان کا آفیشل انسٹاگرام ہینڈل “شیڈوبین” ہوگیا ہے
Baca lebih lajut »

سکھ یاتریوں نے لاہور،ننکانہ صاحب، حسن ابدال اور کرتارپور میں سکھ برادری کے ...سکھ یاتریوں نے لاہور،ننکانہ صاحب، حسن ابدال اور کرتارپور میں سکھ برادری کے ...نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے وزیراعلیٰ آفس میں امریکہ اور دیگر ممالک سے آئے سکھ یاتریوں کے وفد کی ملاقات سکھ یاتریوں نے لاہور،ننکانہ صاحب، حسن ابدال اور کرتارپور میں سکھ برادری کے مذہبی مقامات کی دیکھ بھال پر وزیراعلیٰ محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا وزیراعلیٰ محسن نقوی کا سکھ یاتریوں کے لئے بڑا اعلان سکھ یاتریوں کو پاکستان آمد پر ویزا آن آرئیول...
Baca lebih lajut »

لاپتا شہریوں کا سراغ نہ لگانے پر عدالت برہم، رپورٹ پیش کرنے کا حکملاپتا شہریوں کا سراغ نہ لگانے پر عدالت برہم، رپورٹ پیش کرنے کا حکمسندھ ہائی کورٹ میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے طالبعلم سمیت 10 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عدالت نے لاپتا طالبعلم صوفی شاہ عنایت کی بازیابی کیلئے فوری جے آئی ٹی اجلاس بلانے کی ہدایت کرتے ہوئے 8 روز میں پیشرفت رپورٹ طلب کر لی۔دوران سماعت عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ لاپتا طالبعلم کو توجہ کے ساتھ تلاش کریں ورنہ ہم آپکے خلاف...
Baca lebih lajut »

فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے، سعودی ولی عہدفلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے، سعودی ولی عہدریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔
Baca lebih lajut »

فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے، سعودی ولی عہدفلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے، سعودی ولی عہدریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 13:41:52