ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت آسیان سربراہ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں انہوں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ فلسطین میں جاری عسکری کارروائیوں کو فوری طور پر روکا جائے، فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
دوسری جانب سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ غزہ پٹی میں بین الاقوامی انسانی قانون کا اطلاق ہونا چاہیے، ہماری فوری توجہ غزہ میں جنگ بندی پر ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب غزہ میں جنگ بندی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، دو ریاستی حل ہی مسئلہ فلسطین کا بنیادی حل ہے۔
انہوں نے کہا کہ فریقین کو بین الاقوامی قانونی جواز کے مطابق مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کا پابند ہونا چاہیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، سعودی ولی عہدسعودی ولی عہد اور جاپانی وزیراعظم میں ٹیلی فونک رابطہ، فلسطین میں فوجی کارروائی کو روکنے کی ضرورت پر زور
Baca lebih lajut »
غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، سعودی ولی عہدعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا یونانی اور جاپانی وزرائے اعظم سے ٹییلیفونک رابطہ ہوا
Baca lebih lajut »
برطانوی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیالریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس کے دوران غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ریاض میں ہوئی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے غزہ کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی۔ ...
Baca lebih lajut »
برطانوی وزیراعظم کی سعودی عرب آمد، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقاتریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیراعظم رشی سونک سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے ریاض میں ملاقات کی۔ نائب گورنر ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمن ، برطانیہ میں متعین سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر، میئر ریاض شہزادہ فیصل بن عبدالعزیز بن عیاف، سعودی...
Baca lebih lajut »
امریکی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دیدیاجاش پال کا کہنا ہے میں کئی اہم پالیسی فیصلوں کی حمایت میں کام نہیں کرسکتا، جن میں تنازع کے ایک فریق کو مزید ہتھیار فراہم کرنا بھی شامل ہے۔
Baca lebih lajut »
غزہ کے اسپتال پر حملہ؛ ’کورولوش عثمان‘ کی نشریات روکنے کا اعلانمعصوم فلسطینی بچوں اور خواتین کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں شدید غم و غصہ ہے
Baca lebih lajut »