معصوم فلسطینی بچوں اور خواتین کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں شدید غم و غصہ ہے
ترکش سیریز ’کورولوش عثمان‘ کے 5ویں سیزن کا آغاز ہوگیا ہے اور گزشتہ روز سیریز کی نئی قسط نشر ہونے تھی لیکن گزشتہ روز نئی قسط کے بجائے پُرانی قسط ہی نشر کی گئی۔
تاہم، اب ’کورولوش عثمان‘ کی پروڈکشن ٹیم نے سیریز کی نئی قسط نشر نہ ہونے کی وجہ بتادی ہے، اس حوالے سے اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی۔سیریز کی پروڈکشن ٹیم نے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ‘غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے میں ہمارے ہزاروں معصوم فلسطینی بہن بھائی شہید ہوئے جس کے لیے ہمارے ملک ترکیہ میں 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے اور اسی وجہ سے سیریز ’کورولوش عثمان‘ کے 5ویں سیزن کی نئی قسط نشر نہیں کی جائے...
اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں اسرائیلی بمباری کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا اور فلسطینی عوام، بچوں اور خواتین کی شہادت پر شدید مذمت بھی کی۔واضح رہے کہ غزہ کے الاحلی اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے میں اور صیہونی فوج کے بھیانک و انسانیت سوز جنگی جرم کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔ مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں بدھ کو دوسرے روز بھی شدید احتجاج کیا گیا۔ لبنان، اردن، یمن، مصر، تیونس اور مقبوضہ مغربی کنارے میں ہزاروں افراد غزہ کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے جبکہ امریکہ اور بھارت اسرائیل کی حمایت کررہے ہیں۔پاکستانی کرکٹرز کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیسلامتی کونسل اجلاس میں امریکا کی ہٹ دھرمی، غزہ سے متعلق قرارداد ویٹو کردیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »
پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »
غزہ اسپتال پر حملہ : رد عمل کے خوف سے اسرائیل حکومت کا اعلانغزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوراً ترکیہ چھوڑ دیں
Baca lebih lajut »
غزہ اسپتال پر حملہ : رد عمل کے خوف سے اسرائیل حکومت کا اعلانغزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوراً ترکیہ چھوڑ دیں
Baca lebih lajut »
امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل پہنچ گئےاسرائیل کے دوسرے سے پہلے اردن کا بھی دورہ کرنا تھا تاہم غزہ کے اسپتال پر ہونے والی بمباری کے باعث اردن نے ان کا دورہ منسوخ کر دیا تھا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری : فلسطینی صدر نے امریکی صدر سے ملاقات منسوخ کردیغزہ : اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ بمباری کے بعد فلسطینی صدرمحمودعباس نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات منسوخ کردی۔
Baca lebih lajut »