محرم الحرام میں انٹرنیٹ بند ہو گا یا نہیں ؟ پنجاب حکومت نے اہم بیان جاری کر ...

Indonesia Berita Berita

محرم الحرام میں انٹرنیٹ بند ہو گا یا نہیں ؟ پنجاب حکومت نے اہم بیان جاری کر ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےمحرم کے دوران موبائل اور  انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ محرم میں موبائل و انٹرنیٹ فون سروس کی بندش سےمتعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا، محرم میں صرف جلوس کے راستوں کے اطراف موبائل فون سروس...

د نیا بھر میں بدعنوانیوں کی شکایات ہوتی ہیں، اہل فرم کی خدمات ...محرم الحرام میں انٹرنیٹ بند ہو گا یا نہیں ؟ پنجاب حکومت نے اہم بیان جاری کر دیالاہور وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےمحرم کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ محرم میں موبائل و انٹرنیٹ فون سروس کی بندش سےمتعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا، محرم میں صرف جلوس کے راستوں کے اطراف موبائل فون سروس بندکی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شدت پسندی کے خلاف علمائےکرام اور معاشرے کے ہرفردکو کردار ادا کرناہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ہزاروں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کیا گیا ہے، سوشل میڈیا پرکسی کو نفرت پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

تعاون کیلئے آپ کا لہجہ تحکمانہ نہیں ہونا چاہیے،نہایت شائستگی سے مدد اور تعاون طلب کیجئے، آپ ترقی کے حق دار ہیں تو اپنی خواہش کا اظہار کیجئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بچوں اور خواتین پر مقدمات سے متعلق پنجاب پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ میں ایک سیل بنایا جارہا ہے، بچوں اور خواتین پر درج مقدمات میں ریاست مدعی بنے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اعظم خان کو بھارت کیخلاف کھلانا چاہیے، کامران اکملاعظم خان کو بھارت کیخلاف کھلانا چاہیے، کامران اکملبھارت کیخلاف اہم ترین میچ میں اب تک ناکام رہنیوالے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کو کھلانا چاہیے یا نہیں، کامران اکمل کا بیان سامنے آگیا۔
Baca lebih lajut »

49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرف49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرفتیونس کے صدر کی جانب سے جاری بیان میں مزید تفصیل نہیں بتائی گئی
Baca lebih lajut »

رواں مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گارواں مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گااسلام آباد : رواں مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، حکومت اہم معاشی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
Baca lebih lajut »

پنجاب میں محرم الحرام کے دوران 37376 مجالس اور 10426 جلوس ہوں گے، سیکیورٹی گائیڈ ...لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )محرم الحرام کیلئے بہترین سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے اور تیاریوں کے جائزہ کیلئے سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا۔ اس موقع پر محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی گائیڈ لائن جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں 37376 مجالس اور 10426 جلوس نکالے جائیں گے جن تمام کیلئے...
Baca lebih lajut »

پشاور: ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی، ویڈیو وائرلپشاور: ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی، ویڈیو وائرلایم پی اے فضل الہٰی کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں گرڈ اسٹیشن پرہی رہوں گا اور بجلی بند نہیں کرنےدوں گا۔
Baca lebih lajut »

ملک نے آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑیگا: وزیر خزانہملک نے آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑیگا: وزیر خزانہحکومت کونوکریاں دینےکی ضرورت نہیں، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:06:20