گذشتہ چند ماہ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں تلخی آئی ہے جس کی ایک وجہ صدر معیزو کی دہلی کے خلاف سخت بیان بازی ہے۔ یہ وہ خلا ہے جس سے چین فائدہ اٹھانا چاہتا ہے کیونکہ ایشیائی طاقتیں خطے میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
مالدیپ میں تعینات انڈین فوجیوں کی اتوار سے مرحلہ وار واپسی کا آغاز: کیا یہ مالدیپ میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا اظہار ہے؟مالدیپ کے چین سے قربت بڑھانے کے بعد انڈیا اتوار کے روز مالدیپ میں تعینات اپنے فوجی اہلکاروں کو واپس بلا رہا ہے۔
لیکن گذشتہ چند ماہ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں تلخی آئی ہے جس کی ایک وجہ صدر محمد معیزو کی دہلی کے خلاف کی جانے والی سخت بیان بازی ہے۔ یہ وہ کشیدگی ہے جس سے چین فائدہ اٹھانا چاہتا ہے کیونکہ ایشیائی طاقتیں خطے میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ چین نے گذشتہ برسوں کے دوران مالدیپ کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا قرض دیا ہے، جس میں سے زیادہ تر قرض بنیادی ڈھانچے اور معاشی ترقی کے لیے ہے۔
مالدیپ کے ایک سیاسی تجزیہ کار عظیم ظاہر نے بی بی سی کو بتایا کہ ’یہ بے مثال ہے، یہ پہلا موقع ہے جب مالدیپ نے چین کے ساتھ فوجی امداد فراہم کرنے کے لیے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔‘ گذشتہ ماہ صدر معیزو کی انتظامیہ نے دہلی کی مخالفت کے باوجود ایک چینی تحقیقی جہاز ژیانگ یانگ ہانگ 3 کو مالے میں لنگر انداز ہونے کی اجازت دی تھی۔
صدر معیزو کے انڈیا مخالف اقدامات نے ان کے ملک میں بھی بہت سے لوگوں کو پریشان کر دیا ہے۔ مالدیپ ضروری اشیائے خوردونوش، ادویات اور تعمیراتی سامان کی درآمد کے لیےانڈیا پر انحصار کرتا ہے۔ کووڈ کی وبا کے بعد، انڈیا مالدیپ میں سب سے زیادہ سیاح بھیج رہا تھا۔ سوا پانچ لاکھ آبادی والا چھوٹا سا ملک مالدیپ انڈیا کو چیلنج کیوں کر رہا ہے؟ ’انڈین فوجی 15 مارچ تک جزیرے سے نکل جائیں‘
افغانستان کی برقعہ پوش گلوکار بہنیں: ’ہم اپنے برقعوں کو بطور ہتھیار استعمال کرنا چاہتے تھے جو طالبان نے ہمارے خلاف استعمال کیے‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
Baca lebih lajut »
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
Baca lebih lajut »
وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
Baca lebih lajut »
خراب پرفارمنس کے باوجود ایلسٹر کک انگلینڈ کا دفاع کیوں کررہے ہیں؟انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے حالیہ سیریز میں بھارت کے خلاف اپنی ٹیم کی خراب پرفارمنس کے باوجود اس کا دفاع کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
Baca lebih lajut »
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »