یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیافرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیاوفاقی بجٹ 25-2024ء ...
ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2024 میں ملک میں ایک لیٹرسرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 495.43 روپے ریکارڈکی گئی جواپریل کے مقابلہ میں 0.88 فیصد کم ہے۔ مئی میں 5 لٹر ڈالڈا کوکنگ آئل کی اوسط قیمت 2652.29 روپے ریکارڈکی گئی جواپریل کے مقابلہ میں 0.69 فیصد کم ہے۔مزیدبرآںملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے پانچ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
جنوری سے مئی تک کی مدت میں ملک میں 2555000 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈ کی گئی جو گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں تین فیصد زیادہ ہے۔ دوسری جانب ملک میں آٹے کی قیمت میں مئی کے دوران 29.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گزشتہ ماہ کے دوران آٹے کی قیمت میں کتنی کمی آئی؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں آٹے کی قیمت میں مئی کے دوران29.26 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2024 میں ملک بھر میں 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1907.34 روپے ریکارڈ کی گئی جو اپریل کے مقابلے میں 29.26 فیصد کم ہے۔ اپریل میں ملک میں 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 2410.
Baca lebih lajut »
پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکانپٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی امید ظاہر کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 16 مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 6 ڈالرز سے زائد کی بڑی کمی ہوئی...
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کوبھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی سمری میں اعداد وشمار گزشتہ نظرثانی کے تھے، ذرائعگزشتہ روز وزیراعظم آفس نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی سفارش کی تھی
Baca lebih lajut »
پاکستان میں مہنگائی 29 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں مہنگائی کی سطح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی اور کنزومر پرائس انڈیکس29ماہ کی کم ترین سطح پرآگیا۔
Baca lebih lajut »
15 مئی سے پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ ایک ماہ میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوچکی ہے جبکہ ڈالر کی قیمت 278 روپے پر مستحکم ہے، کہا جا رہا ہے کہ 15 مئی سے پٹرول کی قیمت میں 8 سے 12 روپے فی لٹر کمی کی جا سکتی ہے، تاہم قیمتوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزارت خزانہ 15 مئی کی شب اوگرا کی سمری کی روشنی میں کرے گی۔سوشل میڈیا...
Baca lebih lajut »
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک روز میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنا کا ہوگیا؟کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد گرنا شروع ہوگئیں، ایک روز میں قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
Baca lebih lajut »