مجھ سے غلطی ہوگئی، میں نے اپنے نکاح کی تصویر دکھا کر لوگوں کو سچ بتانے کی کوشش کی: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
/ فائل فوٹواداکارہ مدیحہ امام نے اداکار فیصل قریشی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے انڈسٹری سمیت اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی۔
اداکارہ نے کہا کہ میری شادی پر مجھے بہت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، میرے شوہر کا تعلق انڈیا سے ہے تو لوگوں نے میرے شوہر کو ہندو مذہب سے جوڑ دیا اور لوگوں کو لگتا ہے کہ اس ملک میں صرف ایک ہی مذہب کے لوگ رہتے ہیں۔مدیحہ امام کا منیشا کوئرالا کیساتھ بالی وڈ فلم میں کام کا تجربہ کیسا رہا؟ مدیحہ امام کا کہنا تھاکہ کیا ہمارے ملک میں ایک ہی مذہب ہے؟ میرے نکاح کا مذاق اڑایا گیا، میں نے لوگوں کی غلط فہمیاں دور کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر نکاح نامے کی تصویر لگائی تو اس پر مجھے ذلیل کیا جارہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی، میں نے اپنے نکاح کی تصویر دکھا کر لوگوں کو سچ بتانے کی کوشش کی، سوشل میڈیا پر مجھے زیادہ تر کمنٹس برے ہی ملتے تھے، جس پر میں سوچتی تھی میں نے ایسا کیا کیا ہے؟ یہ غلط بات ہے کسی کی شکل کا مذاق بنایا جائے، نکاح جیسے پاک رشتے کا مذاق اڑایا جائے، میں نے لوگوں کو سمجھانے کی بہت کوشش کی، اس کے بعد میں نے توجہ دینا چھوڑ دی۔سلمان نے کالے ہرن کو مارا تو خون کھول اُٹھا، اُنکے اہلخانہ کو بھی معافی مانگنی چاہیے: کزن لارنس...
India Madiha Imam Social Media
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ریکھا نے ہریتھک روشن کو تھپڑ کیوں مارا؟’’سین شروع ہوتے ہی ریکھا جی نے میرے گال پر زور کا تھپڑ مارا‘‘ : ہریتھک روشن
Baca lebih lajut »
’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰحکیم شہزاد کے اس دعوے پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »
'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
Baca lebih lajut »
عمران خان سے متعلق ٹوئٹ، خواجہ آصف نے جمائما کو کیا جواب دیا؟جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا
Baca lebih lajut »
جویریہ عباسی کا نکاح کس سے ہوا؟ اداکارہ نے پہلی بار شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کردیںانسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی مختلف تصاویر میں نکاح کے وقت سمیت، کیک کاٹنے اور دیگر رسومات کے مناظر ہیں
Baca lebih lajut »
کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائشکرن اشفاق نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی ہے۔
Baca lebih lajut »