لنڈی کوتل: مسلح افراد کی فائرنگ سے صحافی خلیل جبران جاں بحق، ایک زخمی

Indonesia Berita Berita

لنڈی کوتل: مسلح افراد کی فائرنگ سے صحافی خلیل جبران جاں بحق، ایک زخمی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

خلیل جبران اور سجاد ایڈوکیٹ گھر جا رہے تھے، ملزمان نے انہیں کار سے اتار کر فائرنگ کی: پولیس حکام

خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈوکیٹ زخمی ہوگئے۔

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صحافی خلیل جبران کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کردی ہے کہ فائرنگ میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز نے خیبر نیوز سے وابستہ صحافی خلیل جبران کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئیحیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئیحیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ 51 افراد زخمی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ اسپتال پہنچ گئے.
Baca lebih lajut »

گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق سعد پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا، اہلخانہگارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق سعد پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا، اہلخانہموبائل مارکیٹ کے بار گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سعد کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا۔
Baca lebih lajut »

بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور بنگلادیشی شہری جاں بحقبھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور بنگلادیشی شہری جاں بحقرواں برس بھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بنگلادیشی شہریوں کی تعداد 10 سے تجاوز کرگئی
Baca lebih lajut »

کراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، عوام سراپا احتجاجکراچی سے خیبر تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، عوام سراپا احتجاجضلع خیبر میں لوڈشیڈنگ کےستائے شہریوں نے لنڈی کوتل گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔
Baca lebih lajut »

کویت آتشزدگی میں ہلاک مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دے گاکویت آتشزدگی میں ہلاک مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دے گاریسکیو حکام کے مطابق 30 افراد زخمی ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔
Baca lebih lajut »

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحقایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحقہیلی کاپٹر حادثے میں وزیرخارجہ سمیت دیگر افراد بھی جاں بحق ہوئے، ایرانی حکام کی رائٹرز سے گفتگو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:13:21