آئندہ 48 گھنٹے کے دوران غیر ملکی ائیرلائن پاکستانیوں کو لبنان سے لائے گی: ذرائع
کچھ روز قبل جیو نیوز سےگفتگو میں ایک فیملی نے بتایا تھا کہ شام جانے والا راستہ غیر محفوظ ہے،لبنان سے نکلنے والا زمینی راستہ بند ہوچکا ہے، پروازیں بند ہوچکی ہیں۔ حکومت سے اپیل ہےکہ لبنان سے انخلا کے لیے خصوصی پروازوں کا بندوبست کیا جائے۔
تاہم اب ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق لبنان سے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ ڈی جی سی اے اے کی جانب سے غیر ملکی ائیرلائن کو ایک خصوصی پرواز کی اجازت دی گئی ہے، ائیربس 320 طیارے سے 180 پاکستانیوں کو لبنان سے پاکستان پہنچایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق آئندہ 48 گھنٹے کے دوران غیر ملکی ائیرلائن پاکستانیوں کو لبنان سے لائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان میں پاکستانی سفیر کو پروازکی اجازت سے متعلق ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے آگاہ کر دیا۔پاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہکے پی ہاؤس چھاپے پر علی امین اہلکار کے کہنے پر چھت پرچھپ گئے تھے، مزید تفصیلات سامنے آگئیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
Baca lebih lajut »
ایران کا جنگجو لبنان بھیجنے کا منصوبہ، خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقلایران کے نائب عالمی امور حسن اختری کا کہنا ہے کہ 1981 کی طرح حکام لبنان میں لڑنے کی اجازت دیں گے
Baca lebih lajut »
گوگل سرچ پر گھنٹوں صرف کرنے والا نوکری سے فارغبے روزگار ہونے کی بھڑاس نکالنے کیلئے بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے دوسری نوکریوں کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ میں بائیڈن کی تقریرامید افزا نہ تھی، اس سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: لبنانی وزیر خارجہہماری نجات کیلئے امریکا کا کردار اہم ہے، لبنان خود سے لڑائی ختم نہیں کر سکتا، ماضی کی مایوسیوں کے باوجود امریکا کی مدد درکار ہے: عبداللہ بو حبیب
Baca lebih lajut »
ڈی چوک احتجاج، پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعیناتانتشاریوں اور مسلح جتھوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، کسی بھی قسم کی شر انگیزی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج تعینات کی گئی ہے:ذرائع
Baca lebih lajut »
ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگاجازت ملنے پر پائلٹ نے کارگو پرواز کو ری روٹ کیا اور سکھر کے قریب سے طیارے کو کراچی کی طرف موڑ دیا
Baca lebih lajut »