لاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کا امکان

Indonesia Berita Berita

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ممکنہ بارشوں سے اسموگ میں کمی کا امکان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

بارش نہ ہونے کے سبب لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر رہا

مغرب کی جانب سے آنے والا ہوا کا کم دباؤ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا جس کے سبب کل لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کے امکانات ہیں۔دوسری جانب، ۔ شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 290 سے لے کر 577 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور میں اوسطا ایئر کوالٹی انڈیکس 290 ریکارڈ کیا گیا تاہم سندر رائیونڈ روڈ پر ایئر کوالٹی انڈیکس 577 اور پاکستان انجینئرنگ سروسز روڈ پر 451 ریکارڈ ہوا۔

حکومت پنجاب نے شہر بھر کے اسکول، کالجز، یونیورسٹیز اور تفریحی مقامات پر پبلک کے لیے پہلے ہی کھول دیے تھے جبکہ لاہور سمیت چار اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دے دی گئی۔ زگ زیگ ٹیکنالوجی پر بھٹے بھی کام کر سکیں گے۔ہیوی ٹریفک پیر سے جمعرات تک اضلاع میں داخل ہوسکے گی جبکہ جمعے سے اتوار تک ہیوی ٹریفک کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ برقرار ہے جبکہ ریسٹورینٹس کا ان ڈور، آؤٹ ڈور ڈائننگ 10 بجے تک ہوگا۔ ہوڈ سسٹم نصب کیے بغیر باربی کیو کی اجازت نہیں ہوگی۔Nov 28, 2024 01:22 AMNov 28, 2024 01:22 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمیمشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمیاسموگ میں کمی کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن کے اسکول آج سے کھلیں گے
Baca lebih lajut »

فضائی آلودگی میں بھارتی شہر دہلی سرفہرست، لاہور کا دوسرا نمبرفضائی آلودگی میں بھارتی شہر دہلی سرفہرست، لاہور کا دوسرا نمبرمشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور مصنوعی بارش سے لاہور سمیت ملحقہ علاقوں میں اسموگ انڈیکس میں کمی آگئی
Baca lebih lajut »

مصنوعی بارش کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب، کلاؤڈ سیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارشمصنوعی بارش کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب، کلاؤڈ سیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارشکلاؤڈ سیڈنگ کے اثرات لاہورپربھی بارش کی صورت برآمد ہونے کا امکان ہے اور مصنوعی بارش سے اسموگ میں کمی لانے میں مدد ملے گی: ماہرین
Baca lebih lajut »

اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »

لاہور سمیت 4 اضلاع میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری کے بعد تعمیراتی کام کی اجازتلاہور سمیت 4 اضلاع میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری کے بعد تعمیراتی کام کی اجازتپنجاب حکومت نے لاہور سمیت 4 اضلاع میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری کے بعد تعمیراتی کام کی اجازت دے دی ہے۔ ہوگی۔
Baca lebih lajut »

ملک کے بالائی علاقوں آج سے بارش کا امکان، اسموگ میں کمی متوقعملک کے بالائی علاقوں آج سے بارش کا امکان، اسموگ میں کمی متوقعبارش سے اسلام آباد، کے پی اور بالائی پنجاب کے علاقوں میں اسموگ میں کمی ہوگی: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 14:47:51