مصنوعی بارش کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب، کلاؤڈ سیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارش

Punjab Berita

مصنوعی بارش کیلئے مقامی ٹیکنالوجی کا تجربہ کامیاب، کلاؤڈ سیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارش
Smog
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کلاؤڈ سیڈنگ کے اثرات لاہورپربھی بارش کی صورت برآمد ہونے کا امکان ہے اور مصنوعی بارش سے اسموگ میں کمی لانے میں مدد ملے گی: ماہرین

کلاؤڈسیڈنگ سے جہلم اورگوجرخان میں بارش ہوئی جس کی محکمہ موسمیات نے تصدیق کردی۔ ماہرین کے مطابق دوپہر 2 بجے کلاؤڈ سیڈنگ کی گئی تھی اور چند گھنٹے بعد جہلم اورگوجرخان میں بارش ہوئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ اداروں، سائنسی ماہرین کو مصنوعی بارش کے کامیاب تجربے پرمبارکباد دی اور کہا کہ آپ کی محنت، لگن اور قابلیت سے پنجاب نے ایک نئی تاریخ رقم کی، پوری قوم آپ پرفخرکرتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Smog

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب میں مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہپنجاب میں مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہدوپہر دو بجے 'کلاوڈ سیڈنگ' کی گئی تھی جس سےچند گھنٹوں بعد بارش ہوئی، محکمہ موسمیات کی تصدیق
Baca lebih lajut »

مصنوعی بارش کے منفی اثرات بھی ہوتے ہیں، ماہرین ماحولیاتمصنوعی بارش کے منفی اثرات بھی ہوتے ہیں، ماہرین ماحولیاتمصنوعی بارش سے بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہیں، جن میں ایڈز، ملیریا، کینسر جیسے مہلک امراض بھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »

ماہرین نے اسموگ کا حل بتادیا، مصنوعی بارش کا آپشن مستردماہرین نے اسموگ کا حل بتادیا، مصنوعی بارش کا آپشن مستردچین اور انڈیا کی طرز پر مسٹ کینن استعمال کرنا ہوں گے، ماہرین ماحولیات
Baca lebih lajut »

ملک کے بالائی علاقوں آج سے بارش کا امکان، اسموگ میں کمی متوقعملک کے بالائی علاقوں آج سے بارش کا امکان، اسموگ میں کمی متوقعبارش سے اسلام آباد، کے پی اور بالائی پنجاب کے علاقوں میں اسموگ میں کمی ہوگی: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

لاہور میں smog کے خلاف مصنوعی بارش کی تیاریاںلاہور میں smog کے خلاف مصنوعی بارش کی تیاریاںلاہور میں smog کو کم کرنے کے لیے مصنوعی بارش کے عمل کی تیاریاں شروع ہو گئیں ہیں۔ فننس Ministry کے ذرائع کے مطابق، اس منصوبے پر 350 ملین روپے خرچ ہوں گے۔ موسمیات اور ماحولیاتی محکمہ اس عمل میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ آلودگی کی شدت بڑھنے کی وجہ سے اسکولوں کو چھٹی دینے کا بھی posal پیش کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان معاشی مشکلات سے نکل کرمستحکم معیشت اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے: وزیراعظمپاکستان معاشی مشکلات سے نکل کرمستحکم معیشت اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے: وزیراعظمنوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، تعلیم اورصحت کے حوالے سے بااختیار بنا رہے ہیں: شہباز شریف کا ریاض میں فیوچرانویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:59:55