دی پویلین میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ لاہور قلندرز پہلے دس اوورز میں اچھا کھیل رہی تھی
اے اسپورٹس کے پروگرام ، باؤنڈریز بھی مل رہی تھیں پھر فخر زمان اسپنرز کے سامنے رنز نہیں کرسکے۔انہوں نے کہا کہ آخری اوورز میں فاسٹ بولرز نے افتخار احمد کو ان کے پسندیدہ ایریاز میں بولنگ کروائی، اوورز دینے میں بھی قلندرز کی جانب سے خامیاں نظر آئیں۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، قلندرز کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ملتان میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کی جانب سے دیا گیا 167 کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر ایک اوور قبل حاصل کرلیا۔افتخار احمد نے 11 گیندوں پر 34 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی، کپتان محمد رضوان 82 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ ڈیوڈ ولے نے 25 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ڈیوڈ ملان بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے، ریزا ہینڈرکس 9 رنز بناسکے، یاسر خان 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
Baca lebih lajut »
کون بنے گا وزیراعظم؟ نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور: نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات میں آدھی ٹرم کیلئے نون لیگ اورآدھی ٹرم کیلئےپیپلزپارٹی کاوزیراعظم لانے پر غور کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
Baca lebih lajut »
پی پی 159 : مریم نواز لاہور سے کامیابپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی, پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ن
Baca lebih lajut »
چمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں میرزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جے یو آئی (ف) رہنما حافظ حمداللہ پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
Baca lebih lajut »