لاک ڈاؤن اور یوکرین جنگ کے معاشی چیلنجز کے باوجود امریکہ کی معیشت نے یورپ کو کیسے پیچھا چھوڑا

Indonesia Berita Berita

لاک ڈاؤن اور یوکرین جنگ کے معاشی چیلنجز کے باوجود امریکہ کی معیشت نے یورپ کو کیسے پیچھا چھوڑا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

دنیا بھر کے ممالک نے عالمی وبا کے دوران معاشی چیلنجز کا سامنا کیا مگر ایک ملک سب سے مضبوط بن کر ابھرا۔ امریکہ نہ صرف تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت ہے جہاں مزدوروں کی مانگ ہے بلکہ ملک میں مہنگائی کی شرح بھی کم ہو رہی ہے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو امریکہ نے یورپ اور دنیا بھر کے دوسرے امیر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا...

دنیا بھر کے ممالک نے عالمی وبا کے دوران معاشی چیلنجز کا سامنا کیا مگر ایک ملک سب سے مضبوط بن کر ابھرا۔

آکسفورڈ اکنامکس کے چیف معیشت دان رائن سویٹ نے کہا کہ ’امریکہ دیگر ممالک سے کافی بہتر کارکردگی دکھا پایا ہے۔ بظاہر لگتا ہے کہ امریکی معیشت کا انجن رواں دواں رہتا ہے جبکہ دوسروں کا رُک جاتا ہے۔‘کووڈ 19 کے دوران لوگوں کا کام اور سماجی زندگی رُک گئی تھی۔ کئی ملکوں کی جانب سے گھر بیٹھے لوگوں کو سپورٹ دیا گیا۔ ان میں سے کئی وہ لوگ تھے جن کا روزگار چھن گیا تھا۔

’اگر آپ ہچکچاہٹ کا شکار رہتے ہیں تو نقصان بھی دیر پا ہوتا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ اسی وجہ سے اس بار مضبوط مالیاتی ردعمل دیکھنے کو ملا۔‘ ایک طرف قیمتوں میں اضافے ہوئے تو دوسری طرف تنخواہیں بھی بڑھائی گئیں۔ کم آمدن والے بعض گھرانوں کی آمدن میں سب سے مضبوط انداز میں بہتری لائی گئی۔زیپ ریکروٹر نامی کمپنی کی چیف اکنامسٹ جولیا پولاک کا کہنا ہے کہ لچکدار لیبر قوانین کی مدد سے کمپنیوں نے عالمی وبا کے آغاز میں ملازمین نکالے۔ قلیل مدتی نقصان کے بعد کمپنیوں نے اپنی پوزیشن کو تبدیل کیا اور نئی ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کی۔

امریکہ کو ایک اور معاملے میں فوقیت حاصل ہے: یہ اپنی لیبر مارکیٹ کو دوبارہ بھرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بیبی بومر جنریشن کی ریٹائرمنٹ سے آبادی کی پیداوار کم ہوئی۔ اس دوران امیگریشن کے ذریعے جاب مارکیٹ کو دوبارہ بھرا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل کے سرحدوں کے ساتھ گزہ کے درمیان خطہ تحفظ بنانے کی کوششیں فلسطینی عوام کے خلاف 'جرم' اور 'صاف حملہ' ہیں، حماس کے افسری عثمان حمدان نے کہا ہے۔
Baca lebih lajut »

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیابابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
Baca lebih lajut »

نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دینواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
Baca lebih lajut »

امریکہ میں ملازمتوں کے نئے موقعوں اور تنخواہوں میں اضافے نے ماہرین معیشت کو حیران کیوں کر رکھا ہے؟امریکہ میں ملازمتوں کے نئے موقعوں اور تنخواہوں میں اضافے نے ماہرین معیشت کو حیران کیوں کر رکھا ہے؟امریکہ میں جنوری 2024 میں ملازمتوں کے 353,000 نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں جبکہ اوسطاً فی گھنٹہ تنخواہ میں بھی اضافہ ہوا ہے جو ماہرین معیشت کے اندازوں کے بالکل برعکس ہے۔ مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟
Baca lebih lajut »

پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، چاروں صوبوں میں سکیورٹی ہائی الرٹپاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، چاروں صوبوں میں سکیورٹی ہائی الرٹپاکستان کی تاریخ کے بارہویں عام انتخابات کا انعقاد آج ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں عوام کو حق رائے دہی کے تحت اپنے نمائندے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بھیجنے کا موقع ملے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چاروں صوبوں کے حکام کو ووٹرز کے تحفظ کے لیے سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:18:32