امریکہ میں ملازمتوں کے نئے موقعوں اور تنخواہوں میں اضافے نے ماہرین معیشت کو حیران کیوں کر رکھا ہے؟

Indonesia Berita Berita

امریکہ میں ملازمتوں کے نئے موقعوں اور تنخواہوں میں اضافے نے ماہرین معیشت کو حیران کیوں کر رکھا ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

امریکہ میں جنوری 2024 میں ملازمتوں کے 353,000 نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں جبکہ اوسطاً فی گھنٹہ تنخواہ میں بھی اضافہ ہوا ہے جو ماہرین معیشت کے اندازوں کے بالکل برعکس ہے۔ مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

امریکہ میں روزگار کے مواقع میں رواں برس جنوری کے مہینے میں اچانک اضافہ دیکھا گیا جس سے امریکی معیشت میں سست روی کی پیش گوئیوں کی نفی ہوتی ہے۔

’یہ اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ امریکی معیشت مضبوط رہے گی اور یہ بات ہر اس شخص کو متاثر کرے گی جو مارچ میں شرح میں کمی دیکھ رہے تھے اب وہ مزید آگے کی جانب دیکھیں گے۔ کساد بازاری کے بارے میں کوئی بھی خیال ابھی قبل از وقت ہے۔¬ لیکن بہت حد تک وبائی دور کی بچتوں کی وجہ سے مضبوط گھریلو اخراجات نے کاروبار کو جاری رکھنے میں مدد دی اور ایک نیک شگون والا چکر پیدا ہوا جس کے نتیجے میں صحت مند جاب مارکیٹ نے صارفین کے خرچ کرنے کے پیٹرن کو قائم رکھا۔جمعہ کو ریلیز کی جانے والی رپورٹ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ گذشتہ برس دسمبر اور نومبر میں پیدا ہونے والی نئی ملازمتوں کے مواقع امید اور اندازوں سے کہیں زیادہ تھے۔ ریٹیل فرمز اور ہیلتھ کیئر کے شعبوں کے ساتھ ساتھ کاروباری اور پیشہ ورانہ خدمات والے شعبے جنوری میں ملازمتوں میں اضافے کا باعث...

فِچ ریٹنگز کے چیف اکانومسٹ برائن کولٹن نے کہا کہ ’لیبر مارکٹ میں اس شرح سے بڑھتی ہوئی اُجرت فیڈرل بینک کے لیے ایک مسئلہ ہے۔‘ جبکہ دوسروں نے خبردار کیا کہ ہر ہفتے کام کرنے والے مجموعی اوقات میں کمی سے تنخواہوں میں کمی آئے گی اور صورتحال پیچیدہ ہو جائے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیابابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل کے سرحدوں کے ساتھ گزہ کے درمیان خطہ تحفظ بنانے کی کوششیں فلسطینی عوام کے خلاف 'جرم' اور 'صاف حملہ' ہیں، حماس کے افسری عثمان حمدان نے کہا ہے۔
Baca lebih lajut »

روسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو چار سال کی پابندی عائد کی گئیروسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو چار سال کی پابندی عائد کی گئیروسی فیگر اسکیٹر کمیلا والیوا کو 2022 ونٹر اولمپکس سے پہلے ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد کورٹ آف آربٹریشن فار سپورٹ (CAS) نے پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔
Baca lebih lajut »

فراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریففراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریفہم نے بہت ٹھوکریں کھائی ہیں، ہمیں ان ٹھوکروں اور مشکلوں سے باہر نکلنا اور ملک کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے، قائد (ن) لیگ
Baca lebih lajut »

تین امریکی سروس ممبرز کو جاری سوریہ کی سرحد کے قریب حملے میں ہلاک کردیا گیاتین امریکی سروس ممبرز کو جاری سوریہ کی سرحد کے قریب حملے میں ہلاک کردیا گیاتین امریکی سروس ممبرز کو جاری سوریہ کی سرحد کے قریب شمال مشرقی جارڈن میں امریکی فورسز پر غیر مانوار ڈرون حملے میں ہلاک کردیا گیا اور دوزخ میں زخمی ہوگئے ، صدر جو بائیڈن اور امریکی حکام نے یوم اتوار (28 جنوری) کو کہا۔ بائیڈن نے حملے کے لئے ایران کی حمایت کرنے والے گروہوں کو ملامت کیا ، یہ پہلی موت کار حملہ تھا جو اکتوبر میں اسرائیل-حماس جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی فورسز کے خلاف ہوا تھا ، جس نے مشرق وسطی میں لہریں پھیلائیں۔ بائیڈن نے ایک بیان میں کہا: "جب ہم اس حملے کے حقائق کو جمع کر رہے ہیں تو ہم جانتے ہیں کہ یہ سوریہ اور عراق میں کارروائی کرنے والے ردیکل ایران کی حمایت کرنے والے متعصب گروہوں کی طرف سے کیا گیا تھا۔" "کوئی شک نہیں - ہم ان تمام ذمہ داروں کو اپنی منتخب کی ایک وقت اور طریقے میں جواب دیں گے ،" انہوں نے کہا۔ بائیڈن نے بعد میں ساؤتھ کیرولائنا میں ایک کیمپین واقعت کے دوران تین مقتول سروس ممبرز کے لئے خاموشی کا لمحہ مانگا ، اور یہ کہا: "ہم جواب دیں گے۔" امریکی دفاع وزیر لائڈ آسٹن نے اس تحدید کو بھی دہشت گردی کی۔ انہوں نے اور دیگر سنیور حکام نے امریکی فورسز پر حملے کے بارے میں بائیڈن کو پہلے دن کو بریف کیا۔
Baca lebih lajut »

’فائٹر‘ کی ناکامی پر ڈائریکٹر کے جواز پر ٹرولنگ: ’انڈینز کے لیے ہوائی سفر عجوبہ نہیں، یہ ہمیں غریب سمجھتے ہیں‘’فائٹر‘ کی ناکامی پر ڈائریکٹر کے جواز پر ٹرولنگ: ’انڈینز کے لیے ہوائی سفر عجوبہ نہیں، یہ ہمیں غریب سمجھتے ہیں‘بالی وڈ میں کبھی عالیہ بھٹ کو ان کے آئی کیو کے لیے تو کبھی کنگنا راناوت کو ان کی باتوں کے لیے ٹرول کیا جاتا رہا ہے لیکن شاید یہ پہلا موقع ہے جب کسی فلم ڈائریکٹر کو ٹرول کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے فلم کے نام کے ساتھ ’90 فیصد انڈینز‘ بھی ٹرینڈ کر رہا...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:54:24