قوم میں اشتعال اور مایوسی ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی جرگہ بلایا جائے، سراج الحق

Indonesia Berita Berita

قوم میں اشتعال اور مایوسی ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی جرگہ بلایا جائے، سراج الحق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سب کو احتجاج اور دھرنے دینے کا آئینی حق حاصل ہے، امیر جماعت اسلامی

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور وزیر اعظم تمام سیاسی جماعتوں، قومی رہنماؤں اور دانشوروں کو بٹھاکر مسائل کا حل ڈھونڈیں، سب کو احتجاج اور دھرنے دینے کا آئینی حق حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ سب کو احتجاج اور دھرنے دینے کا آئینی حق حاصل ہے، نہ میڈیا پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں نہ ہی جلسے، جلوس اور دھرنوں پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں، جمہوری ملکوں میں ان چیزوں کی اجازت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بد امنی اور بدحالی کا ذمہ دار کون ہے۔ حکمران معیشت کو ٹھیک کر سکے نہ امن بحال کر سکے۔ لوگوں کو روزگار دے سکتے ہیں نہ لوڈ شیڈنگ ختم کر سکتے ہیں نہ ہی بچوں کو معیاری تعلیم دے سکتے ہیں تو حکمران آخر کیا کر سکتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خیبرپختونخوا میں 2 عشروں سے آپریشن ہورہا ہے مگر امن نہیں آسکا، حافظ نعیمخیبرپختونخوا میں 2 عشروں سے آپریشن ہورہا ہے مگر امن نہیں آسکا، حافظ نعیماب مزید کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، ضلع کرم کا مسئلہ حل کرنے کیلیے گرینڈ جرگہ بلایا جائے، امیر جماعت اسلامی
Baca lebih lajut »

بھارت سے چلنے والی آلودہ ہواؤں کی وجہ سے لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیابھارت سے چلنے والی آلودہ ہواؤں کی وجہ سے لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیاپنجاب اور کے پی میں سانس لینے میں مسائل کا سامنا ہے جبکہ ناک کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے:ماہرین
Baca lebih lajut »

بلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبے کی عوام کا ہے، لاہتا افراد کا معاملہ حل ہونا چاہیے: لیاقت بلوچبلوچستان کے وسائل پر پہلا حق صوبے کی عوام کا ہے، لاہتا افراد کا معاملہ حل ہونا چاہیے: لیاقت بلوچا مسائل کے حل کے لیے قومی سیاسی قیادت اپنے شعور کا مظاہرہ کرے، سیاسی قیادت کو قومی ترجیحات پر یکجا ہونا چاہیے: لیاقت بلوچ
Baca lebih lajut »

ذاتی پرفارمنس نہیں اصل کامیابی یہ ہےکہ پاکستان میچ جیت جائے: سعود شکیلذاتی پرفارمنس نہیں اصل کامیابی یہ ہےکہ پاکستان میچ جیت جائے: سعود شکیلمیں بیس سے تیس رنز بناؤں اور پاکستان میچ جیت جائے تومجھے خوشی ہوتی ہے، وائس کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم
Baca lebih lajut »

درجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہدرجہ حرارت میں غیر متوقع اضافے کے باعث کپاس کی فصل پھر متاثر ہونے کا خدشہکپاس کی مجموعی قومی پیداوار گھٹنے کے ساتھ روئی اور بیج کا معیار بھی متاثر ہے
Baca lebih lajut »

لاہور کو دوبارہ لالی ووڈ فلم نگری بنانے کا فیصلہلاہور کو دوبارہ لالی ووڈ فلم نگری بنانے کا فیصلہفلمی صنعت کی بحالی اور فنکاروں کے مسائل کے حل کے لئے 29 رکنی سٹئیرنگ کمیٹی تشکیل
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 22:59:42