جھوٹےالزامات لگا کرسوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کا عمل ناقابل قبول ہے، مجھ پر اور میری فیملی پر بے بنیاد الزام لگانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا: اظہر محمود
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود نے بھی الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جھوٹےالزام لگا کرعوام کو گمراہ کرنے کا سلسلہ مایوس کن اور خطرناک ہے، شواہد کے بنا بات کرنا قانونی جرم ہے،ایسے تمام لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔ بابراعظم کی جانب سے یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کو لیگل نوٹس بھجوانے کا امکان ہے، بابر نے اس حوالے سے لیگل ٹیم سے مشاورت شروع کر دی ہے: ذرائع
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
میچ ہار گئے تو کیا دیوار پر سر ماریں؟ اظہر محمود کا انوکھا جوابپاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا بھارت سے شکست کے بعد کہنا ہے کہ میچ ہار گئے تو کیا دیوار سے سر مار لیں۔
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ضرورت پڑنے پر بابر کے نائب کا اعلان کرسکتے ہیں؟قومی ٹیم کی 7 رکنی سلیکشن کمیٹی کے 6 ممبران نے دورہ یورپ کے لیے کسی بھی کھلاڑی کو نائب کپتان کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی تھی
Baca lebih lajut »
اوتھل: کوسٹ گارڈز کی اسمگلنگ کیخلاف کارروائی، ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمدایرانی ڈیزل مسافر کوچ کے ذریعے اسمگل کیا جارہا تھا، کوچ کے مالک اور ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے: حکام
Baca lebih lajut »
’زبردستی کھلانے والوں کو مڈل آرڈر میں شامل کیا گیا‘سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ زبردستی کھلانے والوں کو قومی ٹیم کے مڈل آرڈر میں شامل کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پراسرار طور پر غائب ہونے والے امیگریشن و پاسپورٹ افسر کا سراغ مل گیااسسٹنٹ ڈائریکٹر حیات تارڑ مختلف الزامات کے باعث معطل تھا اور ملزم پر پاسپورٹس کے اجرا میں بے ضابطگی اور کرپشن کا الزام ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
’ورلڈ کپ کیلیے ٹیم بنانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے‘آْئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد ٹیم بنانے والوں کے احتساب کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
Baca lebih lajut »