اسسٹنٹ ڈائریکٹر حیات تارڑ مختلف الزامات کے باعث معطل تھا اور ملزم پر پاسپورٹس کے اجرا میں بے ضابطگی اور کرپشن کا الزام ہے: ذرائع
/ فوٹو اسلام آباد پولیسذرائع نے بتایا کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ امیگریشن حیات تارڑ نے اسلام آباد پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔
اس حوالے سے حیات تارڑ کے بھائی صدف حسین کا بیان حلفی بھی سامنے آیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ میرا بھائی غائب نہیں ہوا تھا بلکہ رضاکارانہ طور پر غیر حاضر تھا۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر حیات تارڑ مختلف الزامات کے باعث معطل تھا، 30 مئی سے پراسرار طور پر غائب تھا اور ملزم پر پاسپورٹس کے اجرا میں بے ضابطگی اور کرپشن کا الزام ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ حیات تارڑ کے اہلخانہ نے پاسپورٹ حکام پر حبس بے جا میں رکھنے کا الزام عائد کیا تھا جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ حکام کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔نواز رائیونڈ، عمران بنی گالہ، زرداری بلاول ہاؤس اور جرنیل 50،50 کروڑ عطیہ کریں: مصطفیٰ کمال نے قرض سے نجات کا نسخہ بتادیانواز رائیونڈ، عمران بنی گالہ، زرداری بلاول ہاؤس اور جرنیل 50،50 کروڑ عطیہ کریں: مصطفیٰ کمال نے قرض سے نجات کا نسخہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بالی ووڈ اداکارہ سمیت پورا خاندان پراسرار طور پر غائب ہو گیاجمعہ کو ممبئی کی ایک سیشن عدالت نے پرویز خان کو 2011 میں اپنی سوتیلی بیٹی اور بالی ووڈ اداکارہ لیلیٰ خان، ان کی والدہ اور ان کے 4 بہن بھائیوں کے قتل کے الزام میں سزائے موت سنا دی۔ مقدمے میں نامزد ایک اور ملزم اب بھی فرار ہے
Baca lebih lajut »
دوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلفوری طور پر اس بات کا معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کب کا ہے؟ تاہم واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کا انکشاف ہوا۔
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں امریکا کا کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہامریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 20 ٹیمیں ایکشن میں ہیں، 9 وینیوز پر مجموعی طور پر 55 میچز کھیلے جائیں گے۔
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکانوہاب ریاض کا کمیٹی سے الگ ہونے کا قوی امکان ہے البتہ بابر اعظم کی کپتانی کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ متوقع نہیں ہے۔
Baca lebih lajut »
روینہ ٹنڈن پر مقامی لوگوں کا حملہ، ویڈیو وائرلممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکار روینہ ٹنڈن پر مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
Baca lebih lajut »
گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کا سراغ لگا لیا گیالاہور (ویب ڈیسک) سیف سٹی اتھارٹی نے لاہور کے علاقے گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کے والد کا سراغ لگا لیا جبکہ بچوں کو والد کے سپرد کر دیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے 4 لاوارث ملنے والے بچوں کو باپ سے ملوایا، سیف سٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ نمبر پر بچوں کے والد نے رابطہ کیا۔لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے والد سے بچوں...
Baca lebih lajut »