قومی اسمبلی کے ایوان میں 5 آزاد ارکان پہنچ گئے

Indonesia Berita Berita

قومی اسمبلی کے ایوان میں 5 آزاد ارکان پہنچ گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومتی اتحاد کو 224 ووٹ درکار ہیں جبکہ حکومتی اتحاد 211 ارکان پر مشتمل ہے۔

قومی اسمبلی میں جاری اجلاس کے دوران چوہدری الیاس، عثمان علی، مبارک زیب، ظہورقریشی اورنگزیب کھچی سمیت 5 آزاد اراکین ایوان میں پہنچ گئے۔واضح رہے کہ

حکمران اتحاد کے 3 افراد کے خلاف ریفرنس دائر ہے، اس طرح یہ تعداد 211 ہے اور جے یو آئی کے 8 اراکین کی حمایت کے ساتھ یہ تعداد 219 ہوگی اور اب حکومت کو آئینی ترمیم پاس کروانے کیلئے مزید 5 ارکان کی ضرورت ہوگی۔سینیٹ نے دوتہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم منظورکرلی ہے اور اب یہ ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخآئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ویڈیو بنانے پر پابندی عائدآئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ویڈیو بنانے پر پابندی عائداجلاس کے دوران قومی اسمبلی کے سکیورٹی اہلکار بھی پریسں گیلری میں موجود ہوں گے: ترجمان قومی اسمبلی
Baca lebih lajut »

پاکستان کی بڑی کامیابیپاکستان کی بڑی کامیابیایوان صدر اسلام آباد میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں استقبالیہ...
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم، میجک نمبر کیلئے حکومت کے پاس 5 سینیٹرز اور 7 ارکان قومی اسمبلی کمآئینی ترامیم، میجک نمبر کیلئے حکومت کے پاس 5 سینیٹرز اور 7 ارکان قومی اسمبلی کمآج نون لیگ میں بھی کئی لوگوں کی نظریں بلاول بھٹو پر ہیں، جو وفاقی آئین کی عدالت کے قیام کا کیس لڑ رہے ہیں: حکومتی ذرائع
Baca lebih lajut »

لبنان سے پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئیلبنان سے پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئیدمشق سے خصوصی پرواز کے ذریعے 71 پاکستانی کراچی پہنچ گئے ہیں
Baca lebih lajut »

شمالی وزیرستان میں ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ برآمدشمالی وزیرستان میں ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ برآمدشمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد مارے گئے تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-12 12:54:55