عمر ایوب کی فوجی عدالتوں سے سانحہ نو مئی کے ملزمان کی سزاؤں کی مذمت، ملٹری کا ادارہ بطور عدلیہ کام نہیں کرسکتا
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایک بار پھر فوجی عدالتوں سے ملزمان کی سزاؤں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سمیت تمام ادارے ریاست کے ماتحت ہیں۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ میں نے پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاؤں کی مذمت کی, آج بھی کرتا ہوں، بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاؤں کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملٹری کورٹس سے سویلین کو سزائیں نہیں ہونی چاہیے، آئین میں آرٹیکل 7 موجود ہے جس میں ریاست کی تعریف موجود ہے، آپ کی پارلیمنٹ، صوبائی اسمبلیاں، آئین اورسینٹ ریاست ہے جبکہ ملٹری اور باقی ادارے ریاست کے نیچے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملٹری کا ادارہ بطور عدلیہ کام نہیں کرسکتا، سویلین کا ٹرائل سویلین عدالتوں میں ہونا چاہیے۔ عمر ایوب نے کہا کہ میں وزیر خزانہ راور کمیٹیز کا ممبر رہا ہوں اس بنیاد پر کہتا ہوں کہ ملک کی معیشت کا بھٹہ بیٹھا ہوا ہے اور معیشت ترقی نہیں کررہی، کسی کا گلہ دبانے سے آپ کہیں اسکی سانس کنٹرول ہوگئی ایسا نہیں ہوسکتا، حکومت معیشت کو مستحکم کر ہی نہیں پارہی۔ Dec 24, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شام کی صورت حال پر سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیاترکیہ سمیت تمام فریقین کیساتھ شام کے معاملے پر رابطے میں ہیں، سعودی عرب
Baca lebih lajut »
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز اور چیئرمین سینیٹ کا ذاتی مراعات کے مطالبات منظور کرانے پر اتفاقاسپیکرز کو کسی بھی جرم میں گرفتاری سے استثنیٰ دینے، صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کیلئے بھی بلیو پاسپورٹ کے اجرا، تنخواہوں اور مراعات کو انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کے مطالبات کیے گئے ہیں
Baca lebih lajut »
فیڈریشن کی واحد محافظسب بچوں کو سمجھائیں چاہے غمی ہو یا خوشی فوج ہماری ہے، ہم فوج کے ہیں
Baca lebih lajut »
صوبائی وزیر صحت کی یو ای ٹی میں المنائی ری یونین کی تقریب میں بطور گیسٹ آف آنر شرکتآج یو ای ٹی کے گریجو ایٹس پاکستان سمیت دنیا میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
Baca lebih lajut »
غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائموفاقی سطح پر قائم سیل وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گا، غیر ملکی اعلیٰ شخصیات کی سکیورٹی کیلیے فوج کو بلایا جا سکے گا، دستاویز
Baca lebih lajut »
بین الاقوامی ادارے کے پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور سوشل میڈیا پر ریسرچ کے نتائج جاریاحتجاج میں شامل افراد انتہائی منظم حکمت عملی کے تحت تمام کارروائیاں کرتے ہیں، تحقیق
Baca lebih lajut »