سب بچوں کو سمجھائیں چاہے غمی ہو یا خوشی فوج ہماری ہے، ہم فوج کے ہیں
حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورت حال میں ملک میں قومی سطح کا کوئی لیڈر نہیں بچا اگر ان حالات میں فیڈریشن کو کوئی بچا سکتا ہے تو وہ فوج ہے جو اب تک فیڈریشن کو بچاتی آئی ہے اور صرف فوج ہی فیڈریشن کو بچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ان مقابلوں میں دہشت گرد زیادہ تر مارے جا رہے ہیں اور ان تربیت یافتہ دہشت گردوں کے ہاتھوں پاک فوج کو بھی مسلسل جانی نقصان پہنچ رہا ہے مگر فوج بھی اپنے مسلسل ہونے والے جانی نقصان کے باوجود سرحدوں کی حفاظت کر رہی ہے اور وطن عزیز کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے اور فوج کا سب سے زیادہ نقصان صوبے کے پی میں ہو رہا ہے۔
یہی الزامات 1999 میں نواز شریف کو غیر آئینی طور پر برطرف کرنے والوں نے بھی لگائے تھے اور وہ بھی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی قیادت کو ملک میں کرپشن اور جائیدادیں بنانے کا ذمے دار سمجھتے تھے مگر انھوں نے کبھی شریف اور زرداری فیملیوں کو چور، ڈاکو قرار نہیں دیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیعہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت گزشتہ روز پوری ہوگئی تھی
Baca lebih lajut »
محسن نقوی نے سعودی کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی پیشکش کیپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل السعود سے ملاقات میں تربیت اور تعاون پر بات چیت ہوئی۔
Baca lebih lajut »
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈاکٹر کامران بٹ کی خدمات حاصل کر لیںپاکستان ہاکی فیڈریشن نے آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس میڈیسن کے ماہر ڈاکٹر کامران بٹ کی خدمات حاصل کر لیں۔ ڈاکٹر کامران بٹ انجری کے شکار ہونے والے ہاکی کھلاڑیوں کا بلامعاوضہ علاج کریں گے۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی موسیقی کا عالمی اعتراف: علی ظفر کا گانا یوٹیوب پر چھا گیابالو بتیاں اس سال یوٹیوب کی ٹاپ میوزک ویڈیوز کی فہرست میں شامل ہونے والا واحد پاکستانی گانا ہے
Baca lebih lajut »
بالو بتیاں یوٹیوب کی 2024 کی ٹاپ میوزک ویڈیوز فہرست میں شامل ہوئےبالو بتیاں اس سال یوٹیوب کی ٹاپ میوزک ویڈیوز کی فہرست میں شامل ہونے والا واحد پاکستانی گانا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات پھر التوا کا شکار، مگر کیوں؟چئیرمین فیفا نارملائزیشن کمیٹی اور صدر فٹبال فیڈریشن کا بیان آگیا
Baca lebih lajut »