سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی میجرجنرل کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے: ذرائع
انٹرسروسز انٹیلی جنس کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی میجرجنرل کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے۔ ذرائع نے مزید بتایاکہ انکوائری کمیٹی سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں الزامات کی تحقیقات کرے گی۔
دوسری جانب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا معاملہ پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں‘ 2017 اور گزشتہ نومبر میں اٹھایا گیا۔ نومبر 2023 میں شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے درخواست گزار کے وکیل حفیظ الرحمان نے بتایاتھاکہ سپریم کورٹ کے حکم میں واضح کہا گیا ہے اور اٹارنی جنرل نے بھی انڈر ٹیکنگ دی ہے کہ ہمارے پاس درخواست آتی ہے تو اس کو قانون کے مطابق دیکھا جائے گا، اس لیے ہمیں امید ہے ہمیں انصاف ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس سے قبل درخواست دائر نہ کرنے کی وجہ ہمارے کیسز مختلف عدالتوں میں جاری تھے جہاں سے باعزت بری ہونے کے بعد اب یہ معاملہ دیکھیں گے اور ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔گنڈا پور کا تو حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا ہے، مریم نواز سے متعلق تبصرے پرعظمیٰ بخاری کا جوابی وار
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادیاعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی کی سربراہی ایک میجر جنرل کریں گے، ذرائع
Baca lebih lajut »
فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائماسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) جنرل (ر) فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی۔ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ انکوائری کمیٹی اعلیٰ عدلیہ اور وزارت دفاع کے احکامات کی روشنی میں قائم کی گئی ہے، سابق چیف آئی ایس آئی کے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملات کی اعلیٰ عدلیہ سماعت کر چکی ہے۔ذرائع...
Baca lebih lajut »
فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دیانکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کسی ادارے کے کردار کا سراغ نہ ملا، رپورٹ
Baca lebih lajut »
خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ کو مذاق قرار دے دیااسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو مذاق قرار دے دیا ہے۔نجی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو میں
Baca lebih lajut »
آوارہ کتوں کا گھر کے سامنے معصوم بچی پر حملہ، دردناک مناظربھارت کی ہاؤسنگ سوسائٹی کی گلی میں گھومنے والے آوارہ کتوں نے ایک چار سالہ بچی پر حملہ کر دیا جس کے باعث اسے شدید زخم آئے۔
Baca lebih lajut »