فواد چوہدری کے اس بھاگنےکے عمل نے پوری پی ٹی آئی کا سر شرم سےجھکا دیاتھا: رہنما پی ٹی آئی
__فوٹو: فائل
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ فوادچوہدری کا حق نہیں بنتا کہ وہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر تنقید کریں۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ فواد چوہدری اس روزپولیس کو دیکھ کر ایسےبھاگ رہے تھے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو، فواد چوہدری کے اس بھاگنےکے عمل نے پوری پی ٹی آئی کا سر شرم سےجھکا دیاتھا۔مشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں، ایسے تمام افراد سے کوئی سروکار نہیں ہے: کور کمیٹی قرارداد
انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کسی کو مشورے نہ دیں، پی ٹی آئی کی قیادت کتنی ہی فیل ہو لیکن کم ازکم کڑے وقت میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی رہی، پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت مشکل وقت میں فواد چوہدری کی طرح بھاگی نہیں، وہ پولیس کو دیکھ کر ایسے بھاگے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں فواد چوہدری نے انٹرویو میں کہا تھاکہ پی ٹی آئی ہی کی وجہ سے ہیں، ہماری پہچان ہی پی ٹی آئی ہے، پی ٹی آئی میں تھے، ہیں اور رہیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’ایسے سوال نہ کریں، مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے‘ کس سوال پر شیر افضل ...لندن (ویب ڈیسک) پریس کانفرنس کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائی کے حوالے سے سوال پر شیر افضل مروت نے کہا کہ بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے، ایسے سوال نہ کریں، آپ ملکو پر بات کریں۔ جیو نیوز کے مطابق صحافیوں کے اصرار پر شیر افضل مروت نے کہا کہ ’میری دلیری ختم گئی ہے‘۔اپنی پریس کانفرنس میں کے شیر افضل مروت نے کہا کہ بجٹ سے...
Baca lebih lajut »
شبلی فرازکے استعفیٰ سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروتعمر ایوب کے استعفیٰ کا خیرمقدم، شیر افضل مروت نے شبلی فراز سے بھی پارٹی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »
تیزرفتاری پر جرمانے سے بچنے کیلئے شہری کی چالاکیجب پولیس نے شہری کو تھانے بلوایا تو افسران یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اس کی اسپورٹس کار سرمئی رنگ کی ہے
Baca lebih lajut »
چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاگانے کو یوٹیوب پر جاری نہیں کریں گے کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو مجھ سے جلتے ہیں اور میرے چینل کو بڑھتے ہوئے دیکھ نہیں سکتے: گلوکار چاہت فتح علی خان
Baca lebih lajut »
کوئٹہ میں ایم پی اے کے بھتیجے کا ٹریفک پولیس اہلکار پر تشددٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے سریاب تھانے منتقل کر دیا گیا ہے: پولیس
Baca lebih lajut »
وہ ڈفر آدمی ہیں، انہیں پتا ہی نہیں ہوتا کہ وہ کیا باتیں کررہے ہیں:فواد چودھریسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ایک بیان وائرل ہے جس میں انہوں نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو” ڈفر “قرار دیا ہے۔ایک نجی ٹی وی انٹرویو کے دوران میزبان نے فواد چوہدری کے سامنے چند شخصیات کے نام رکھتے ہوئے ان کے بارے میں ان سے رائے مانگی، ان افراد میں شیر افضل مروت، شہریار آفریدی، شبلی فراز، بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی شامل...
Baca lebih lajut »