فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک قرار

Indonesia Berita Berita

فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک قرار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

عرب پارلیمنٹ کے اجلاس میں اسپیکر نے خطاب میں خبردار کیا کہ عالمی برادری کا اندھا پن اور اسرائیل کی حمایت خطے میں بڑی تباہی کا سبب بنے گی۔

عرب پارلیمنٹ کے اجلاس میں اسپیکر عادل عبدالرحمان العصومی نے خطاب میں خبردار کیا کہ عالمی برادری کا اندھا پن اور اسرائیل کی حمایت خطے میں بڑی تباہی کا سبب بنے گی۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی بد ترین قسم کے جرائم کا سامنا کر رہے ہیں یہ انسانیت کے خلاف جرائم ہیں۔ یہ ظالم اور وحشی قابض فوج کے ہاتھوں نسل کشی ہے، یہ اپنی زمین اور گھروں سے جبری بے دخلی ہے، جسے فلسطینی سہہ رہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک قرارفلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک قرارعرب پارلیمنٹ کے اجلاس میں اسپیکر نے خطاب میں خبردار کیا کہ عالمی برادری کا اندھا پن اور اسرائیل کی حمایت خطے میں بڑی تباہی کا سبب بنے گی۔
Baca lebih lajut »

غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی کا فیصلہ سیکورٹی کی خاطر کیا، پاکستانغیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی کا فیصلہ سیکورٹی کی خاطر کیا، پاکستاناسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے توقع ہے جنرل اسمبلی اجلاس میں جنگ بندی پر پیشرفت ہوگی، ترجمان دفترخارجہ
Baca lebih lajut »

فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام: سلامتی کونسل کے ہنگامہ خیزاجلاس میں عالمی برادری اسرائیل پر برہمفلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام: سلامتی کونسل کے ہنگامہ خیزاجلاس میں عالمی برادری اسرائیل پر برہمنیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامہ خیز اجلاس میں فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام پر دنیا کے ممالک اسرائیل پر چیخ اٹھے۔

فلسطین 70 سال سے اپنی زندہ دلی کی قیمت چُکا رہا ہے؛ بھارتی اداکارہفلسطین 70 سال سے اپنی زندہ دلی کی قیمت چُکا رہا ہے؛ بھارتی اداکارہ7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 6546 تک پہنچ گئی ہے
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-02-28 16:16:30