فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام: سلامتی کونسل کے ہنگامہ خیزاجلاس میں عالمی برادری اسرائیل پر برہم

Indonesia Berita Berita

فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام: سلامتی کونسل کے ہنگامہ خیزاجلاس میں عالمی برادری اسرائیل پر برہم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامہ خیز اجلاس میں فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام پر دنیا کے ممالک اسرائیل پر چیخ اٹھے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سہہ ماہی جائزہ اجلاس میں عالمی برادری نے اسرائیل پر برہمی کا اظہار کیا، فلسطینی سفارتکار نے کہا اسرائیل کا اقدام ناقابل معافی ہے،فلسطین میں کوئی محفوظ نہیں، سلامتی کونسل کی یکجہتی کہاں ہے؟معصوم بچوں،عورتوں کے قتل کاغصہ کہاں ہے? عرب اورمسلم ملک اسرائیل سےتعلقات ختم کردیں۔

گوتریس کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام چھپن سال سےگھٹن کا شکارہیں، فلسطینیوں نے اپنی سرزمین کو اسرائیلی قبضے میں جاتے دیکھا ہے ، فلسطین کی معیشت کوتباہ کیاگیا،معصوم لوگوں کوبےگھرکیا گیا، فلسطینیوں کو حماس کےحملے کی اجتماعی سزا دینے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ اقوام متحدہ کے اجلاس میں اسرائیل کے پشت پناہ امریکا نے حماس کی مذمت کامطالبہ کردیا، امریکی وزیرخا رجہ نے کہا امریکا اسرائیل کی حفاظت کرے گا۔

بعد ازاں اسرائیلی وزیرخارجہ نے ٹویٹ کرکے گوتریس سے میٹنگ منسوخ کردی اور کہا کہ متوازن کارروائیوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، حماس کو دنیا سے مٹانا ہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا اسرائیل کی حفاظت کرے گا، امریکی وزیرخا رجہامریکا اسرائیل کی حفاظت کرے گا، امریکی وزیرخا رجہنیویارک : اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس میں امریکی وزیرخا رجہ انٹونی بلنکن نے حماس کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا امریکا اسرائیل کی حفاظت کرے گا۔
Baca lebih lajut »

’بس بہت ہوگیا‘‘ قطری امیر کی اسرائیل کے حامیوں پر کڑی تنقید’بس بہت ہوگیا‘‘ قطری امیر کی اسرائیل کے حامیوں پر کڑی تنقیددوحہ: قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانینے اسرائیل کے حمایتیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’بس بہت ہوگیا‘عالمی برادری اسرائیل کوروکے
Baca lebih lajut »

فلسطین کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے، آرمی چیففلسطین کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے، آرمی چیفعالمی برادری اسرائیلی افواج کے فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے، جنرل عاصم منیر
Baca lebih lajut »

پاکستان کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمتپاکستان کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمتنیویارک : پاکستان نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

Render Time: 2025-02-28 20:54:41