فلسطینیوں کو پاکستان کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

Indonesia Berita Berita

فلسطینیوں کو پاکستان کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کی زیرِ صدارت جی ایچ کیو میں 260ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں شرکا نے مستونگ، ہنگو اور ژوب کے شہدا کے ایصال و ثواب کیلیے فاتحہ خوانی کی جبکہ دہشتگردی کے خلاف فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں خطے کی صورتحال، سلامتی کو درپیش چیلنجز اور خطرات کے جواب میں حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی جبکہ شرکا نے پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلیے پاک فوج کے عزم کا اعادہ کیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے، مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور غیر قانونی قبضے کے خاتمے کیلیے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، مقدس مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کیلیے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی، ذخیرہ اندوزی، اسمگلنگ مافیاز، کارٹلز کے خلاف کارروائیوں کو مزید تقویت دی جائے گی، ملک کو معاشی سرگرمیوں کے منفی اثرات سے نجات دلائی جائے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فرانسیسی اسٹار فٹبالر کریم بنزما نے بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کر دیفرانسیسی اسٹار فٹبالر کریم بنزما نے بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کر دیفرانس کے اسٹار فٹبالر اور سعودی الاتحاد کلب کے اہم رکن کریم بنزما بھی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی آواز بن گئے اور ان کی حمایت میں ٹویٹ کر دی۔
Baca lebih lajut »

پیٹرول کی قیمتوں میں تاریخی کمی: عوام کی آرمی چیف سے گزارشپیٹرول کی قیمتوں میں تاریخی کمی: عوام کی آرمی چیف سے گزارشاسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی پر عوام نے کہا کہ آرمی چیف صاحب ہماری گزارش ہے کہ کرپٹ لوگوں کو کھینچ کر رکھیں۔

امام الحق کو ڈراپ کرکے بابر اعظم خود اوپن کریں، عامر سہیلامام الحق کو ڈراپ کرکے بابر اعظم خود اوپن کریں، عامر سہیلسابق کرکٹر اور چیف سلیکٹر عامر سہیل نے اگلے میچوں میں اسامہ میر کو کھلانے کا مشورہ دیتے ہوئے امام کو بھی ڈراپ کرنے کی تجویز دی ہے۔
Baca lebih lajut »

جنگ کا خطرہ: ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئےجنگ کا خطرہ: ایک ہزار امریکی شہری اسرائیل چھوڑ گئےحماس ملٹری ونگ کے ترجمان کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو اسرائیلی جیلوں سے فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے رہائی مل سکتی ہے
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-03 14:38:51