سابق کرکٹر اور چیف سلیکٹر عامر سہیل نے اگلے میچوں میں اسامہ میر کو کھلانے کا مشورہ دیتے ہوئے امام کو بھی ڈراپ کرنے کی تجویز دی ہے۔
عامر سہیل نے کہا کہ اگر اسامہ میر اس قابل ہی نہیں تھا تو وہ ٹیم میں کیوں ہے آپ انھیں ورلڈکپ میں لے کر کیوں گئے۔ بھارتی ٹیم نے ایشون کو کافی عرصے بعد ٹیم کا حصہ بنایا، وہ آیا اور اس نے کارکردگی بھی دکھائی۔
انھوں نے ٹیم میں تبدیلی کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ امام کو ڈراپ کردیں اور بابر اعظم خود اوپن کرلیں اور اسامہ کو ٹیم میں لے آئیں۔ آپ کے پاس پھر بھی ساتویں اور آٹھویں نمبر تک بیٹنگ ہوگی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین کی مصروفیات سامنے آ گئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انوار الحق کاکڑ بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون کی ابتدائی تقریب میں شرکت کریں گے، وہ 18 اکتوبر کو کنیکٹیویٹی ان اوپن گلوبل کے موضوع پر فورم سے خطاب کریں گے۔انوار الحق کاکڑ کو فورم میں شرکت کی دعوت چین کے صدر شی جن پنگ نے دی...
Baca lebih lajut »
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے، وہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کریں گے، انوار الحق کاکڑ 18 اکتوبر کو اعلیٰ سطح فورم سے خطاب کریں گے۔ انوار الحق کاکڑ دورہ چین کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم چینی...
Baca lebih lajut »
اپنی ففٹی کے لیے کھیلیں گے تو یہی نتیجہ ہوگا، گوتم کی بابر پر سخت تنقیدسابق بھارتی اوپنر گوتم گھمبیر بابر اعظم پر برہم ہوگئے، روایتی حریف کے خلاف ان کے کھیلنے کے انداز کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔
Baca lebih lajut »
فلم ’ستارے زمین پر‘ میں عامر خان کی ہیروئن کا نام سامنے آگیااداکارہ عامر خان کی محبت کا کردار نبھائیں گی اور وہ مرکزی کردار کو ابنارمل بچوں کی ٹریننگ کیلئے سپورٹ مہیا کریں گی
Baca lebih lajut »