اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے چینی سفیر سے ملاقات کے دوران دورہ چین کی دعوت قبول کر لی۔
جے یو آئی کے ترجمان کے مطابق فضل الرحمان سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وفد میں منسٹر کوونسلر زانگ نو، زھانگ ڈووا اور وانگ سیٹا شامل تھے۔
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور سی پیک کے متعلقہ امور پر بات چیت ہوئی۔ چینی سفیر نے کہا کہ چاہتے ہیں پاکستان زراعت میں چین کی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرے۔فضل الرحمان نے کہا کہ سی پیک کو وسعت دینے، زراعت آبپاشی اور دوسرے شعبے بھی شامل کیے جائیں، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں لاکھوں ایکٹرا راضی کو چینی تعاون سے زیرِ کاشت لانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دونوں صوبوں میں ترقی کیلیے صنعتی اور اکنامک زون بنانا چاہتے ہیں، خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں بڑا کارگو ائیرپورٹ زرعی انڈسٹری کیلیے ضروری ہے۔ چینی سیفر نے کہا کہ ہم باہم مل کر اس خطے کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ انہوں نے فضل الرحمان کو دورہ چین کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »
امریکہ میں پاکستانی سفیر کی پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت جہاں خان کے قتل کی مذمتامریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت جہاں خان کے قتل کی مذمت کی ہے جنہیں ہیوسٹن کے شمال میں واقع ایک چھوٹے سے شہر کونرو میں چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا، سفیر پاکستان نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر طلعت جہاں خان 90 کی دہائی کے آخر میں کراچی سے امریکہ آئیں۔ اس نے شعبہ اطفال میں سپیشلائزیشن کی اور...
Baca lebih lajut »
امریکہ میں پاکستانی سفیر کی پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت جہاں خان کے قتل کی ...امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت جہاں خان کے قتل کی مذمت کی ہے جنہیں ہیوسٹن کے شمال میں واقع ایک چھوٹے سے شہر کونرو میں چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا، سفیر پاکستان نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر طلعت جہاں خان 90 کی دہائی کے آخر میں کراچی سے امریکہ آئیں۔ اس نے شعبہ اطفال میں سپیشلائزیشن کی اور...
Baca lebih lajut »