وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

Indonesia Berita Berita

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیہ کے مطابق گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا، ماہانہ25سے90مکعب میٹر تک گیس کے پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے قیمت نہیں بڑھائی گئی۔

پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق ماہانہ25مکعب میٹر صارفین کیلئے قیمت200سے بڑھا کر300روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی۔ ماہانہ150مکعب میٹر استعمال پر گیس کی قیمت600سے بڑھاکر 1200روپے، 200مکعب میٹر استعمال پر 800سے بڑھا کر 1600روپے اور 300مکعب میٹراستعمال پر 1100سے بڑھا کر3000روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تندوروں کے لیے گیس کی قیمت600روپے فی ایم ایم بی ٹی یو برقرار رہے گی جبکہ پاور پلانٹس کے لیے گیس کی قیمت1050روپے فی ایم ایم بی ٹی یوبرقراررکھی گئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیاوفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیاوفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیاوفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »

نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر دیا ہے ۔  جیو نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی تاہم گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نہیں دی گئی، کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر وزارت توانائی کو مزید غورکرنے کی...
Baca lebih lajut »

حکومت نے گیس کی قیمت میں اضافہ موخر کردیاحکومت نے گیس کی قیمت میں اضافہ موخر کردیاوفاقی کابینہ کےاجلاس میں ای سی سی کو گیس کی قیمت کے معاملے کا ازسرنو جائزہ لینے کی ہدایت، حج پالیسی بھی منظور
Baca lebih lajut »

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دےدیحکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دےدیوفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔پٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ اوگرا کی تجویز پر کیا گیا جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق گیس کے 57 فیصد صارفین پروٹیکٹڈ کیٹیگری میں ہیں جن کے لیے قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا، پروٹیکٹڈ کیٹیگری کے صارفین کے لیے فکس چارجز 400 روپے مقرر کیے گئے ہیں۔...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 13:30:45