دبئی سے غیر ملکی ائیر لائن کی کولمبو کی پرواز میں سوار خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی۔خاتون مسافر کے انتقال کے باعث غیر ملکی ائیر لائن کے طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 دبئی سے بذریعہ بینکاک کولمبو جا رہی تھی کہ کراچی کے قریب بحیرہ عرب پر پرواز کے دوران بوئنگ 737 میکس 8...
دبئی سے غیر ملکی ائیر لائن کی کولمبو کی پرواز میں سوار خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی۔خاتون مسافر کے انتقال کے باعث غیر ملکی ائیر لائن کے طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 569 دبئی سے بذریعہ بینکاک کولمبو جا رہی تھی کہ کراچی کے قریب بحیرہ عرب پر پرواز کے دوران بوئنگ 737 میکس 8 طیارے میں سوار خاتون مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ائیر ٹریفک کنٹرول کراچی نے پائلٹ کے رابطہ کرنے پر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی۔کراچی...
پر سول ایوییشن اتھارٹی کی ٹیم نے مسافر خاتون کا معائنہ کیا تو اس وقت تک وہ انتقال کر چکی تھیں، بعدازاں پرواز میت کے ساتھ اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگئی۔ود ہولڈنگ ٹیکس کا معاملہ: مختلف شہروں میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی بند ہونے سے بحران کا خدشہٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
برطانیہ: غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خطرہامیگریشن قوانین میں سختی کی وجہ سے غیر ملکی طلبا کی تعداد میں کمی آئی ہے: برطانوی میڈیا
Baca lebih lajut »
روس: ریکارڈ میں خاتون کا شوہر مصری نکل آیا جسے خاتون نے دیکھا تک نہیںسینٹ پیٹرسبرگ کی رہائشی روسی خاتون کا پاسپورٹ 2021 میں گم ہو گیا تھا
Baca lebih lajut »
نائب صدر کا طیارہ جنگل میں گرکر تباہ ہوگیا؛ ملاوی فوج کی تصدیقطیارے میں نائب صدر اور سابق خاتون اوّل سمیت 10 اعلیٰ حکام سوار تھے
Baca lebih lajut »
2 جہاز حادثوں کے ہلاک افراد کے لواحقین نے کمپنی سے اربوں ڈالر معاوضہ مانگ لیاسال 2018 اور 2019 میں بوئنگ 737 میکس کے 2 مسافر طیارے حادثے کا شکار ہوگئے تھے: رپورٹ
Baca lebih lajut »
برطانیہ: امیگریشن قوانین میں سختی کے باعث غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی ، ...لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانیہ میں غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں جبکہ کچھ یونیورسٹیز کو عملے اورکورسز کی تعداد کم کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں سال 2024 کے کیلئے اعلیٰ تعلیم...
Baca lebih lajut »
چیمپیئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پاک بھارت میچ کب ہوگا؟19فروری کو افتتاحی میچ میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے کراچی میں ہوگا
Baca lebih lajut »