برطانیہ: امیگریشن قوانین میں سختی کے باعث غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی ، ...

Indonesia Berita Berita

برطانیہ: امیگریشن قوانین میں سختی کے باعث غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی ، ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانیہ میں غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں جبکہ کچھ یونیورسٹیز کو عملے اورکورسز کی تعداد کم کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں سال 2024 کے کیلئے اعلیٰ تعلیم...

برطانیہ: امیگریشن قوانین میں سختی کے باعث غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی ، یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خطرہلندنبرطانیہ میں غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں جبکہ کچھ یونیورسٹیز کو عملے اورکورسز کی تعداد کم کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں سال 2024 کے کیلئے اعلیٰ تعلیم کی درخواستیں دینے والے غیر ملکی طلباء کی تعداد میں 27 فیصد کمی آئی ہے۔ برطانوی میڈیا کا بتانا ہے کہ امیگریشن قوانین میں سختی کی وجہ سے غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی آئی ہے، گزشتہ سال برطانوی حکومت کی جانب سے برطانیہ میں آنیوالوں کی تعداد کم کرنے کیلئے قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی نے پارلیمنٹ میں نئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیرون ملک سے آنے والے ہنر مندوں کو والدین اور بچے لانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

برطانیہ: غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خطرہبرطانیہ: غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خطرہامیگریشن قوانین میں سختی کی وجہ سے غیر ملکی طلبا کی تعداد میں کمی آئی ہے: برطانوی میڈیا
Baca lebih lajut »

اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیاوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیتاریخ میں پہلی بار اوزون کی تہہ میں سوراخ کا باعث بننے والی گرین ہاؤس گیسوں کے استعمال کی شرح میں کمی آئی ہے۔
Baca lebih lajut »

جنگ بندی قرارداد کے بعد بھی اسرائیلی بمباری جاری، مزید 8 فلسطینی شہیدجنگ بندی قرارداد کے بعد بھی اسرائیلی بمباری جاری، مزید 8 فلسطینی شہیدغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز نے رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا، جس کے باعث 8 فلسطینی شہید ہوگئے
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم نے پیٹرول کے ساتھ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »

کراچی میں حبس برقرار ، آج بھی آندھی کے ساتھ بارش کا امکانکراچی میں حبس برقرار ، آج بھی آندھی کے ساتھ بارش کا امکانگزشتہ روز کی بارش کے بعد شہر قائد میں گرمی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کیا رہی؟ اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار رپورٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کیا رہی؟ اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار رپورٹملک میں معاشی استحکام کیلئے کیے جانے والے حالیہ حکومتی اقدامات کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:05:20