ملک میں معاشی استحکام کیلئے کیے جانے والے حالیہ حکومتی اقدامات کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی۔
نیتا امبانی کی خصوصی پانی کی بوتل کی قیمت جان کر ہر کسی کے ہوش اڑ گئےکراچی :
ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر6پیسے کمی کے بعد279.49روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے میں یورو85پیسے مہنگا ہوکر301.33روپے کا ہوگیا۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں رواں ہفتے برطانوی پاؤنڈ1.40روپے بڑھ کر354.36روپے جبکہ ایک ہفتے میں یو اے ای درہم7پیسےبڑھ کر75.98روپے کا ہوگیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگااوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 11 پیسے کی کمی سے 279 روپے 43 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
Baca lebih lajut »
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کردیایک ہفتے کے دوران 18 اشیا سستی اور 12 مہنگی ہوئیں، جبکہ 21 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا: ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
Baca lebih lajut »
گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویزپاکستان نے گندم کی مد میں 1.1 ارب ڈالر اور کاروں کی مد میں 290 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا
Baca lebih lajut »
پاکستان کی تاریخ میں پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیکراچی : پاکستان کی تاریخ میں پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، جولائی سے اپریل تک پیاز کی ایکسپورٹ 200 ملین ڈالر سے زائد رہی۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکاامریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں اسرائیل کی کچھ فوجی کارروائیوں کی مذمت کی گئی
Baca lebih lajut »
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں ہفتے مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 11 فیصد تک بڑھ گئی،ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی سالانہ شرح 21 اعشاریہ 40 فیصد ہوگئی،رواں ہفتے 14 اشیاء مہنگی ،14 سستی اور 23 کی قیمتیں مستحکم...
Baca lebih lajut »