کراچی : پاکستان کی تاریخ میں پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، جولائی سے اپریل تک پیاز کی ایکسپورٹ 200 ملین ڈالر سے زائد رہی۔
پاکستان کی تاریخ میں پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، جولائی سے اپریل تک پیاز کی ایکسپورٹ 200 ملین ڈالر سے زائد رہی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں فروٹ اینڈ ویجیبٹل میں کسی بھی پروڈکٹ کی ایکسپورٹ میں پیاز سب سے آگے نکل گیا. سرپرست ویجیٹیبل اینڈ فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن وحید احمد نے بتایا کہ جولائی سے اپریل تک پیاز کی ایکسپورٹ 210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔انھوں نے بتایا کہ بھارتی پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی سے پاکستان کو نئی منڈیآں ملی ہیں ، پاکستانی پیاز کو مشرق بعید ،مشرق وسطی سمیت دنیا کی بڑی منڈیوں میں رسائی ملی ہے۔
دنیا کے بڑے اسٹوروں میں بھی اج پاکستانی پیاز دستیاب ہے، حکومت کو پیاز کی شیلف لائف بڑھانے کے لئے بھی اقدامات کرنے ہونگے۔ فروٹ اینڈویجیٹیبل ایکسپورٹرز آنے والے وقتوں میں پاکستانی پیاز کی نئی مارکیٹ ڈیلولیپ کر سکتے ہیں ، ملک کی 70 سالہ تاریخ میں کسی بھی سبزی کی ریکارڈ ایکسپورت اور زرمبادلہ کمایا۔انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیںوزیر توانائی اویس لغاری نے سولر پر ٹیکس سے متعلق پالیسی بیان دے دیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگاقلیل المدتی سرمایہ کاری 84 فیصد اضافے سے30 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Baca lebih lajut »
پیاز کی برآمدات پر پابندی ختم، نئی قیمت مقرربھارتی حکومت نے گزشتہ سال پیاز کی برآمدات پر جو پابندی عائد کی تھی آج اسے ختم کردیا گیا، مذکورہ پابندی کے بعد پاکستان میں پیاز کی قیمتوں
Baca lebih lajut »
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیابسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے
Baca lebih lajut »
غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ کی پٹی پر 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہزار 34تک پہنچ گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
بھارت میں 100 سال بعد مسلمان خاتون کیلیے بڑا اعزازعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی 100 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان خاتون کی بحیثیت سربراہ کی تقرری کی گئی ہے، پروفیسر نعیمہ خاتون کو
Baca lebih lajut »
آئرلینڈ ٹیم کرکٹ میں ’’اپ سیٹ‘‘ کا دوسرا نام، گرین شرٹس ہوشیار!پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے آئرلینڈ پہنچ چکی ہے حریف ٹیم اگرچہ رینکنگ میں نچلے نمبروں پر مگر اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
Baca lebih lajut »