پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ۔گذشتہ روز نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا تھا کہ پاکستان نے غیر
قانونی طور پر ملک میں مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔اس معاملے میں اب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور افغان باشندوں کی ٹریکنگ اور واپسی کے لئے سروے جاری کیا گیا ہے۔پنجاب میں فورتھ شیڈول میپنگ میں 2 ہزار 291 افغان تربیت یافتہ انتہا پسندوں کی نشاندہی کرلی گئی جبکہ افغان جیلوں سے رہا ہونے والے 541 افراد کو بھی واچ لسٹ میں شامل کیا گیا ۔پولیس ریکارڈ کے مطابق پنجاب میں کارڈ ہولڈر اور دستاویزی رجسٹرڈ افغانوں کی تعداد 2 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہے جبکہ اوور سٹے اور غیر قانونی...
تارکین وطن کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے گا جس میں مضافاتی علاقوں میں مقیم تارکین وطن کے کوائف چیک ہوں گے۔پولیس رپورٹ کے مطابق سندھ میں 10 لاکھ افغان موجود ہیں جن کی زیادہ تر تعداد کراچی میں مقیم ہے۔ کراچی میں کئے جانے والا گرینڈ آپریشن انفارمیشن بیسڈ کیا جائے گا اور غیرقانونی طور پر پاکستان آنے والے افغان باشندے ڈی پورٹ ہوں گے،اس حوالے سے حساس ادارے، پولیس اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے حکام انفارمیشن شیئرنگ کریں گے۔ایلین کارڈ کے حامل تارکین وطن کی بھی ملک میں موجودگی، وجوہات اور کوائف چیک ہوں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا .وزیر اطلاعات بلوچستانوزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی پریس کانفرنس کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا غیر ملکی تارکین وطن 27 دن میں
Baca lebih lajut »
امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکا کا پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلی پر ردعمل آگیاواشنگٹن : امریکا نے پاکستان سے غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی آبادکاری پر پاکستان اہم شراکت دار رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکمنگراں وزیر اعظم کی سربراہی میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پاکستان میں موجود غیر قانونی غیر ملکیوں کو رضا کارانہ طور پر 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ یکم نومبر تک واپس نہیں جاتے تو قانون نافذ کرنے والے ادارے ایسے افراد کو ڈی پورٹ کریں گے۔
Baca lebih lajut »
غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن، یکم نومبر سے کریک ڈاؤن کا آغاز، ڈی پورٹ سمیت جائیداد ضبط کرلی جائے گی، اپیکس کمیٹی میں فیصلے
Baca lebih lajut »
دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہےجان اچکزئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی نے کہاہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث رہے،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے۔
Baca lebih lajut »