غزہ: اسرائیلی حملے میں شہید حاملہ خاتون کے بچے کو معجزانہ طور پر بچالیا گیا

Gaza Berita

غزہ: اسرائیلی حملے میں شہید حاملہ خاتون کے بچے کو معجزانہ طور پر بچالیا گیا
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

نوزائیدہ بچے کو دیر البلاح کے الاقصیٰ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی نگہداشت کی جارہی ہے، بچے کا نام مالک یاسین رکھا گیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 19 جولائی کو وسطی غزہ کے علاقے النصیرات میں اولا الکرد کے گھر پر فضائی حملہ ہوا، دھماکے کی شدت سے نو ماہ کی حاملہ اولا الکرد کئی منزل نیچے جاگریں۔

ریسکیو سروسز کی جانب سے اولا کو العودہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ خود تو جانبر نہ ہوسکیں تاہم ڈاکٹر ان کے بچے کو بچانے میں کامیاب رہے۔ بعد ازاں الاقصیٰ اسپتال کے ڈاکٹر خلیل الدکران کا غیر ملکی خبرایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خدا کا شکر ہے اس بچے کو بچالیا گیا اور اب اس کی حالت بہتر ہے۔ ڈاکٹر خلیل کا کہنا تھا کہ آخر اس بچے کا کیا قصور تھا کہ اسے اپنی زندگی کا آغاز ان مشکل ترین حالات میں کرنا پڑرہا ہے؟رفح کے علاقے میں ہونے والے اسرائیلی حملے کے نتیجے میں حاملہ خاتون سبرین السکنی، ان کے شوہر اور بیٹی شہید ہوگئے تھے۔پابندی کا خطرہ نہیں، سپریم کورٹ کہ چکی پی ٹی آئی سیاسی پارٹی تھی، ہے اور رہے گی: عمر ایوب

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیاپرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیافلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے
Baca lebih lajut »

پرابھاس کی فلم ’کالکی2989‘ نے ایک ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیاپرابھاس کی فلم ’کالکی2989‘ نے ایک ہزار کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیافلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر حملہ، 16 فلسطینی شہیداسرائیل کا غزہ میں اسکول پر حملہ، 16 فلسطینی شہیداسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں،فلسطینی وزارت صحت
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ بنایا، نصیرات پناہ گزین کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں 14 افراد شہید ہوئے: فلسطینی وزارت صحت
Baca lebih lajut »

غزہ: اسرائیلی حملے میں صحافت سے وابستہ میاں بیوی بچے سمیت شہیدغزہ: اسرائیلی حملے میں صحافت سے وابستہ میاں بیوی بچے سمیت شہیداسرائیلی فوج نے پچھلے 24 گھنٹوں میں المغازی، خان یونس، شجاعیہ اور رفح شہر پر حملے کیے: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی ...غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 90 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ بنایا۔سول ڈیفنس کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ وسطی غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر تازہ اسرائیلی حملے میں کم از کم...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:37:06