غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد طالب علم اور 497 فلسطینی اساتذہ شہید ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں کم از کم 8572 اور مقبوضہ مغربی کنارے میں 100 طالب علم شہید ہوچکے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 497 اساتذہ اور سٹاف ممبر بھی شہید...
غزہ: 7 اکتوبر سے اب تک 8 ہزار سے زائد فلسطینی طلبہ شہیدغزہ غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد طالب علم اور 497 فلسطینی اساتذہ شہید ہوچکے ہیں۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں کم از کم 8572 اور مقبوضہ مغربی کنارے میں 100 طالب علم شہید ہوچکے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 497 اساتذہ اور سٹاف ممبر بھی شہید ہوئے جبکہ 3000 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ میں 350 سے زائد سرکاری تعلیمی اداروں اور اقوام متحدہ کے ادارے کے تحت چلنے والے 65 سکولوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے حملے کئے گئے اور انہیں تباہ کردیا گیا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک 6 لاکھ...
اسرائیلی قید سے رہا ہونے والوں میں غزہ کے الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ بھی شامل ہیں جن کا بتانا ہے کہ اسرائیل کی قید میں موجود فلسطینیوں کو روزانہ کی بنیاد پر بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، قید کے دوران پوچھ گچھ کے لئے لے جائے گئے بیشتر فلسطینیوں کو مار دیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بربریت میں اب تک کم از کم 37,765 فلسطینی شہید اور 86 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری بد ترین اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 37 ہزار 598 افراد شہید ہوچکے ہیں.
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو بچوں کیخلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی فہرست میں شامل کرلیاغزہ کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک ساڑھے 15 ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں
Baca lebih lajut »
غزہ: 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد فلسطینی طلبہ شہیداسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 497 اساتذہ اور اسٹاف ممبر بھی شہید ہوئے جب کہ 3000 ہزار سے زائد زخمی ہوئے: رپورٹ
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 77 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں 36 ہزار 731 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری؛ 4 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے جاری غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ کو خون میں نہلادیا، 200 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیل کی صیہونی فوج نے غزہ میں نصیرات کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »